ویلنٹائن ڈے
مصنف:- قمراحمد
چودہ فروری یعنی ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے اور بعض ممالک...