اللہ کرے کہ ایسا ہو۔
لیکن بات وہی ہے کہ جس نظام کے تحت شہباز شریف آئے ہیں یا جس کے تحت عمران خان آئے تھے یا آئیں گے۔ اُس میں کچھ زیادہ اُمید کی بات نظر نہیں آتی۔
ہاہاہاہا۔۔۔!
دراصل تحریر تو کافی مشکل تھی۔ بس عنوان میں نے کچھ اس طرح پڑھا "ایک میان دو تلواریں" تو مجھے گمان ہوا کہ شاید دوسری شادی کی بات ہو رہی ہے۔
تو پھر خیال آیا کہ کسی ماہرِ فن کو ٹیگ کیا جائے۔ :) : )
میرے پاس کچھ اسٹار ڈکشنریز ہیں۔ جو محفل پر ہی غالباً شاکر بھائی کے توسط سے ملی تھیں۔
مجھے انڈروائڈ کی کوئی فری ایپ درکار ہے جو ان لیمیٹڈ ڈکشنریز کو چلا سکے؟ کیا کوئی دوست اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔
دوست
عبید انصاری
ویسے نئے محفلین تو گھبرا ہی جاتے ہوں گے کہ یا اللہ یہ لوگ کتنے فارغ ہیں۔ :thinking: :ROFLMAO:
میں نے دو لائنیں لکھیں اور انہوں نے تین صفحات بھر دیے۔ :LOL::censored: