مسعود احمد صاحب نے تفہیمِ اسلام نامی کتاب میں غلام جیلانی صاحب کے تائب ہونے کا ذکر کیا ہے اور اس کتاب کے آخر میں برق صاحب کے خطوط بھی شائع کیے گئے ہیں۔
مسعود احمد صاحب نے مذکورہ کتاب میں برق صاحب کے اُٹھائے گئے دلائل کا جواب بھی دیا ہے۔
دنیا کی سات ہزار زبانوں میں سے سو سال بعد صرف چھے سو زبانیں باقی رہ جائیں گی ... زبان تہذیب کا حصہ ہوتی ہے، جس زبان کو لوگ بولتے رہیں گے وہ زندہ رہے گی
آج دنیا میں تقریباً سات ہزارزبانیں بولی جاتی ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ان سات ہزار زبانوںمیں سے نصف یعنی ساڑھے تین ہزار کے قریب زبانیں...
سفرنامہ ٴ ابتلاء
افسانہ: محمد احمد
کبھی کبھی ہماری ترجیحات ہمیں ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ عام زندگی میں اگر ہمیں موقع ملے تو ہم ایسا کبھی نہ کریں۔ مجھے ایک سفر درپیش تھا۔ ایک جنازے میں شرکت کے لئے میں ابھی ابھی بس میں سوار ہوا تھا۔ میرا مقامِ مقصود تین چار گھنٹے کی مسافت پر واقع ایک...
واقعی!
ہم لوگ مصائب میں اس قدر گھرے ہیں کہ معمولات سے سرِ مو انحراف کرنا بھی بہت دشوار معلوم ہوتا ہے۔ اور ایسے میں نئے خیالات کی کھوج میں نکلنا اور بھی دشوار کام ہے۔