نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اکمل بھائی! اب صبر کریں آپ بس! :) :)

    اکمل بھائی! اب صبر کریں آپ بس! :) :)
  2. محمداحمد

    کس کام میں آلکسی میں؟ :thinking:

    کس کام میں آلکسی میں؟ :thinking:
  3. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    ایسا ہی کچھ ہوگا بھائی۔ اس کے لئے ہمیں کسی ماہرِ اشتقاقیات کو تلاش کرنا پڑے گا۔ :)
  4. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آج سے ایک نئی لڑی میں لکھنا شروع کریں۔ ضرور بن جائے گی سوانحِ حیات ۔ :)
  5. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    ماشاء اللہ ! :redheart: فیس بک سے مواد اکھٹا کرنا کچھ مشکل کام ہے۔ محفل اور بلاگ سے تو پھر بھی اُٹھایا جا سکتا ہے۔ یہ بات بھی بالکل درست ہے۔ اگر افادہء عام کی ہی نیت ہے تو مواد پہلے ہی عوام کی دسترس میں ہے۔ ہاں کتابی شکل میں سب چیزیں ایک ساتھ جمع ہو جائیں تو یہ بھی اچھی بات ہے۔ تاہم یہ کام...
  6. محمداحمد

    ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 ۔ گفتگو راجہ ضیاء الحق اور شرکاء

    EXPOSING THE DARK AGENDA Transgender Act 2018 Maulvi with an Attitude
  7. محمداحمد

    ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 ۔ گفتگو راجہ ضیاء الحق اور شرکاء

  8. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    یہ بات بالکل ٹھیک ہے۔ کوئی فرض تو ہے نہیں۔ اگر لکھنا ہی ہے تو دل سے لکھا جائے۔ درست! فراغت تو واقعی آج کے دور کا مسئلہ ہے۔ آج کل زندگی کے جھمیلے ہی سب وقت لے لیتے ہیں۔ اُمید پر دنیا قائم ہے۔ :) شاید کبھی فرصت مل جائے۔ آپ کا فارسی شاعری کے تراجم کا کام کہاں تک پہنچا؟ کیا اُس کی کتاب بن سکتی ہے؟
  9. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    ماشاء اللہ! یہ تو اچھی خبر ہے۔ خوب ہے تو پھر آج سے ہی اس پر کام کریں۔ :)
  10. محمداحمد

    اتنی جلدی لنک تلاش بھی کر لیا۔ واہ اب دودن رکھ کر غیر فطری آلکسی دکھانے کا کیا فائدہ۔ :) :)

    اتنی جلدی لنک تلاش بھی کر لیا۔ واہ اب دودن رکھ کر غیر فطری آلکسی دکھانے کا کیا فائدہ۔ :) :)
  11. محمداحمد

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    ہمارے بچپن میں ہمارے گھر پر ایک ایسا تکیہ تھا جس پر کشیدہ کاری سے شعر لکھا گیا تھا۔ اور وہ شعر کچھ اس قسم کا تھا۔ گلشن میں پھولوں کی دید کیا تھی اس تکیے کے بغیر ہماری نیند کیا تھی اس وقت وزن کا اندازہ تو نہیں تھا لیکن یہ شعر حافظے پر نقش رہ گیا۔
  12. محمداحمد

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    بہت خوب شاعری ہے محترم شبیر احمد خان صاحب کی۔
  13. محمداحمد

    فریاد نا رسا

    واہ یہ بھی کیا دور تھا! لیکن اب تو سعود بھیا بالکل ہی ہاتھ سے گئے۔ :) :)
  14. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    رائے شماری بھی منسلک ہے اس دھاگے کے ساتھ۔ جب تک الیکشن نہیں ہو رہے، آپ یہاں ووٹ ڈالنے کا شوق پورا کر سکتے ہیں۔ :) :)
  15. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    دراصل مختصر کہانی تو سب کی ایک ہی سطر میں سمیٹی جا سکتی ہے، حد میں حد ایک ٖصفحہ۔ باقی کے چار سو اُنیس صفحات زیبِ داستان اور ادھر اُدھر کے قصوں کے لئے ہوتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    آخری میچ میں تو پاکستانی ٹیم نے کافی مایوس کیا۔ ایسا لگ رہا تھا کہ گھر سے طے کرکے آئے ہیں کہ ہارنا ہے۔ ورنہ اس سے پہلے کے سب میچ مقابلہ کرکے ہارے یا جیتے۔
  17. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آج محترم روؤف پاریکھ صاحب کا ایک کالم بعنوان خواتین کی لکھی ہوئی اردو کی خودنوشت سوانح عمریاں دیکھ رہا تھا۔ تو خیال آیا کہ اہلِ محفل سے پوچھا جائے کہ آپ میں سے کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی وغیرہ) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ اور اگر ارادہ رکھتے ہیں تو کیا ابھی تک صرف ارادہ ہی ہے یا کسی...
  18. محمداحمد

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    واقعی وارث بھائی! آج کل تو آپ بالکل ہی غائب ہیں۔
  19. محمداحمد

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یعنی ایک ایک کرکے سب کو این او سی لینا پڑے گا۔ :) :)
Top