نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔۔۔ہر جگہ کا اپنا موسم ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک نہیں ہے یہ بات۔ جلدی کرنے والے کام جلدی ہی کرنے ہوتے ہیں لیکن اسے جلد بازی نہیں کہا جا سکتا۔ البتہ تب باقی کام چھوڑ کر اسی کام کو مکمل کرنا ہوتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یکایک تیز بارش ہونے لگی ہے اب۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا شاید سردیوں ہی میں ہوتا ہے۔ لیکن آج سے پہلے کبھی یہ بات ذہن میں نہیں آئی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بارش ہونے کے ساتھ آج کل پکوڑے بنانے کا خیال بھی نہیں آتا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سے بارش لیکن حبس بہت ہے 💔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تکلیف بھی تو دیتے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے چائے کی بھی کہیں نظر نہیں آ رہی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی غائب ہیں چائے سمیت
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہتے ہیں دل سے کہ جلد آپ کی آنکھیں ٹھیک ہو جائیں جو بھی مسئلہ ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہائی مل گئی " ر " کو آج
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سخت گرمی ہے حالانکہ رات میں بارش بھی ہوئی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورے کر رہے ہیں آج ہم کچھ ادھورے چھوڑے ہوئے کام تا کہ اس کے بعد تسلی سے کام کر پائیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس اب دونوں لڑیوں کو ساتھ لے کر چلنابہے تا کہ پھر سے دوڑ نہ لگانی پڑے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایسے کیسے بھولے آپا؟ اور ساتھ میں یہ بھی بھولے کہ ہم نے "ی " سے لکھ دیا ہے مراسلہ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام صبح بخیر
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں تو رشتے تعلق نہ رکھنے سے ٹوٹتے نہیں مگر دراڑیں ضرور پڑ جاتی ہیں اور وہ مٹائے نہیں مٹتیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہارنے کا خوف ہی دراصل ہارنے کی وجہ ہوتی ہے۔ شکست خوردہ اعصاب اور بدگمانی کے باعث اکثر اچھا وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔
Top