کیا تمام کلوز سورس سافٹ وئیرز کو اوپن سورس سافٹ وئیرز سے بدلہ جاسکتاہے؟ کیا ان کو مفت میں ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے؟
اس ربط پر موجود آرٹیکل میںایسے 75 آزاد مصدرسافٹ وئیرز پر تبصرہ کیا گیاہے جنکو روز مرہ استعمال میں کمرشل سافٹ وئیر سے بدلہ جاسکتاہے۔
دو تین سال کا کام ایکسس میں محفوظ ہے۔ اس لیے کوشش تھی کہ ایکسس سے بیس میں کنورٹ کرکے دیکھ لیتا ہوں۔ لیکن تجربہ ناکام رہا۔
اور نئے سرے سے سب کچھ کرنے کی ہمت اور وقت نہیں مل رہاہے۔:(
فورم اپگریڈ کے فورا بعد صفحہ اول والا مسئلہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا ۔لیکن اب تو ٹھیک ہے۔
اور آپ کو پوسٹس کا شوق ہو نہ ہو۔ ہم آپ کی پوسٹس بہت خوشی سے اور باادب ہوکر پڑھتے ہیں۔ کیونکہ آپ کی باتیں بہت سنجیدہ اور پر دلیل ہوتی ہیں
شکریہ بھائی بیس کی آزمائش شروع کرتا ہوں
۔ میں نے فیڈورا کی آئی ایس اور ڈاونلوڈ کی تھی۔یہ تو صرف کچھ ایم بی کی تھی۔یہ ساڑھے تین جی بی والی فیڈورا کہاں سے ملے گی؟
ایک بار ونڈوز میں انسٹال کرکے ایکسس سے بیس میں کنورٹ کیا تھا۔ٹیبلز اور کیوریز کنورٹ ہوگئے تھے۔ لیکن کیوری رن کرنے پر بیس پروگرام ہیلڈ ہوجاتا تھا۔
اور ایکسس میں وی بی اے کا کافی استعمال ہے۔ جیسا کہ ایونٹ پروسیجر میں میکروز ،ماڈیولز وغیرہ ۔کیا بیس میں یہ سب کچھ مل جائے گا۔؟
آپ سے فیڈورا کی تعریف سن سن کے میرا موڈ بن رہا ہے فیڈورا تنصیب کرنے کا:)
پر میں لینکس پر صرف مائیکروسافٹ ڈیٹا بیس ایکسس کی وجہ سے نہیں جا پا رہاہوں۔جوں ہی اس کا کو متبادل ملے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
روک انٹرٹینمنٹ نے پاکستانی ویب سائیٹس کے لیے بھی روک ٹاک لانچ کردی ہے۔جو کہ ایک ٹیکسٹ ٹو سپیچ (Text-to-speech ) ویب اپلیکشن ہے۔یعنی اس کی بدولت اب ایسی ویب سائیٹس جو اسے استعمال کررہی ہوں، پر اپنی مرضی کا ٹیکسٹ سلیکٹ کرکے سناجاسکتا ہے۔ اور ایم پی 3 کی شکل میں محفوظ کیا جاسکتاہے۔یہ ایک ویب...
کچھ امیجز ناجانے کیسے آگے پیچھے ہو گئے تھے ۔:confused:
فی الحال میں نے درست کردیئے ہیں۔
سب دوستوں کی طرف سے حوصلہ افزائی اور تعاون کا شکر گذار ہوں۔
خاص طور پر ابن سعید اور صابر بھائی کا جن کےانتہائی تعاون سے یہ آرٹیکل دوستوں کے لیے پیش کیا گیا۔
یہ ونڈوز 7 کے لیے ایک اوپن سورس سافٹ وئیر ہے۔جو کہ آپریٹنگ سسٹم میں کئی فیچرز شامل کرتاہے ان فیچرز کی مدد سے بہت سے کام بآسانی کیے جاسکتے ہیں۔شامل فیچرز کو یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔
اسے گوگل کوڈ پر ڈویلپرز کی سائٹ سے فری ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔