نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    گوگل کروم سپیڈ ٹیسٹ۔

  2. خواجہ طلحہ

    فائل سرور فائل ٹائپ رسٹرکشن کا مسئلہ

    بھائی فائلیں تو ایکسٹنشن بدلنے کے بعد بھی ڈاونلوڈ ہوجاتی ہیں۔ اس لیے پکا یہ ہے کہ مخصوص ایکسٹنشن والی فائلیں سسٹم پر چلنے ہی نہ دی جائیں۔ اور اسی بات کا ذکر اس آرٹیکل میں ہے۔
  3. خواجہ طلحہ

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    اور میں بھی کھول دیا۔ اب کوئی ان دھاگوں کو اکٹھا کرئے۔ میں نے پوسٹ کرنے سے پہلے ڈھونڈا تھا۔ پر نظر چوک گئی۔
  4. خواجہ طلحہ

    مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

    سب کے دوست، شاکر بھائی کے 10،000 پیغامات۔ سید شاکر عزیز، کو اردو یب پر دس ہزارپیغامات پورے ہونے پر میری طرف سے اور تمام محفلین کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ شروع شروع میں اردو ویب پر میری راہمنائی کرنے والوں میں ایک نام دوست کا بھی ہے۔مجھے شروع سے ہی ان کے نرالےاور بے پروا انداز تحریر محصور کیے...
  5. خواجہ طلحہ

    فائل سرور فائل ٹائپ رسٹرکشن کا مسئلہ

    http://www.microsoft.com/windowsxp/using/security/learnmore/accesscontrol.mspx
  6. خواجہ طلحہ

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اپیا آپ کا نام تو ٹاپ ٹین میں بھی ہوگا۔
  7. خواجہ طلحہ

    مدر ڈے ۔

  8. خواجہ طلحہ

    اوبنتو والو!

    پہلے توریکوری موڈ گرب بوٹ مینیو میں ہی ہوتا تھا۔ اب کا علم نہیں۔ بوٹ مینیو میں جانے کے لیے دو صورتیں ہوسکتی ہیں۔ 1: اگر توسسٹم میں اوبنٹو ہی انسٹال ہے تو بوٹ ہونے سے پہلے Shift دبائیں رکھیں۔ 2:اگر دو،تین آپریٹنگ سسٹم انسٹال ہیں تو گرب بوٹ مینو ویسے ہی ظاہر ہوجاتا ہے۔ جس میں عموما دوسرے نمبر پر...
  9. خواجہ طلحہ

    اسٹاک مارکیٹ کی دھڑام!

    اس مندی کے پیچھے بھی یونان کے ڈیفالٹ ہونے کا ہاتھ ہے۔؟ خنجر چلے کسی پہ ،تڑپتے ہیں ہم امیر :(
  10. خواجہ طلحہ

    اوبنتو والو!

    میرے خیال سے تو گرافس کا مسئلہ ہی ہوسکتاہے۔ بوٹنگ آپشن میں کمانڈ پرمپٹ پر جا کر startx شاید مسئلہ حل کردے۔
  11. خواجہ طلحہ

    ویب کی تاریخ میں پہلی بارعربی ڈومین۔ٹاپ لیول ڈومین میں۔

    ہاہاہا ویب ایڈریس خوب چنا آپ نے!:biggrin: ویسے یہ عربی، اردو ورچول کی بورڈز کس لیے ہوتے ہیں؟ اور انکی انٹگریشن کا آج کل یونیکوڈ ویب پیجز پر بہت رحجان بھی ہے۔
  12. خواجہ طلحہ

    مبارکباد باسط ریاض شیخ۔2010کا اعلٰی ترین ریسرچ ایوارڈ

    باسط ریاض شیخ بشکریہ ڈیلی ایکسپریس
  13. خواجہ طلحہ

    ویب کی تاریخ میں پہلی بارعربی ڈومین۔ٹاپ لیول ڈومین میں۔

    احباب واقف ہوں گے کہ وہ ڈومینز جو کہ DNS (ڈومین نیم سسٹم )کے روٹ زون میں شامل کیے جاتے ہیں کو top-level domain کہتے ہیں۔محفل میں آنے والے احباب ICANN کی طرف سے کچھ سال پہلے کیےگئے اعلان کہ ولڈوائب ویب کے یو آر ایل کو غیر لاطینی(رومن)زبانوں کے لیے وا کیاجائے گا، سے تو واقف ہیں ہی۔ دوستوں کے...
  14. خواجہ طلحہ

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    بہت ہی بے چینی سےمنتظر ہوں کہ کب ورچؤل کی بورڈ اور اردو ایڈیڑ فارم ماورائی فیڈرمیں شامل ہوتا ہے۔
  15. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ کے فری ویب کیمپس۔

    مائیکروسافٹ ویب پلیٹ فارم کے بارے میں ان کے اپنے ماہرین فری میں دستیاب۔ http://www.webcamps.ms/
  16. خواجہ طلحہ

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    سعود بھائی یہ لوکیشن ونڈوز ایکس پی میں ہوتی ہے۔
  17. خواجہ طلحہ

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    محفل میں آنے کے بعد بہت عرصہ تک محفل میں آنے والے یاروں دوستوں کی علمی ،ادبی اور دوستانہ نوک جھونک اوربحث و مباحثہ میں بغیر کچھ کہے سنے شریک رہتا تھا۔ان دنوں محفل میں ہر ہر فورم پرچہل پہل اور گرما گرمی رہتی تھی۔کچھ لوگ ایسے ہیں جن کی کمی ہر لمحہ کھلتی ہے۔ اور آج ہیرو نمبر ون ابن سعید نے بہت سے...
  18. خواجہ طلحہ

    خود آپ اپنی ویب سائیٹ پر!

    یو آن ویب http://uonweb.bps.com.pk/about-uOnWeb.html Brand Promotion Services کی طرف سے متعارف کروائی گئی ایک پروڈکٹ UonWeb۔ انکے مطابق یہ ایک ایسی پروڈکٹ ہے جس کے استعمال سے آپ حقیقی بندوں سے اپنی ویب سائیٹ پر بات چیت ( interaction) کروا سکتے ہیں۔:rolleyes:
  19. خواجہ طلحہ

    فونٹ اردو فونٹ انسٹالرز مئی 2010

    اگر کچھ تفصیل مل جاتی کہ کس انسٹالر پیکج میں کون کونسے فونٹس شامل ہیں ؟
  20. خواجہ طلحہ

    فونٹ اردو فونٹ انسٹالرز مئی 2010

    اللہ کریم آپ سے ہمیشہ خوش رہیں۔ میں نے اپنے بلاگ پر بھی اقتباس کردیا ہے۔
Top