نتائج تلاش

  1. م

    ماں: وہ کون ہے جو اداس راتوں کی چاندنی میں

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
  2. م

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اک شخص کررہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی جون ایلیا
  3. م

    اردو لغت (تاریخی اصول پر) بدلتے لسانی تناظر میں چند تجاویز

    محترم arifkarim صاحب! تحقیقی مضامین کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیے آپ صحیح کہ رہے کہ ٹائم تو لگتا ہے۔ لنکس مہیا کرنے کا شکریہ۔
  4. م

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    شاکر صاحب کی خدمت میں نہایت ہی ادب سے! دھوپ اور چھاوں سے بنتا ہے ہستی کا افسانہ واصف بھرجاتے ہیں وہم کے سائے عظم کا سورج جب ڈھل جاتاہے
  5. م

    ماں: وہ کون ہے جو اداس راتوں کی چاندنی میں

    ًماں وہ کون ہے جو اداس راتوں کی چاندنی میں کئی دعائیں لبوں پہ لے کر ملول ہو کر بھلا کے ساری تھکان دن کی یہ سوچتی ہے کہ میں نجانے ہزاروں میلوں پرے جو بیھٹا ہوں "کس طرح ہوں" وہ کون ہے جو اداس راتوں کے رتجگے میں دعاوں کی مشعلیں جلائے کھڑی ہوئی ہے دعائیں جس کی مری لیے ہیں میں ان...
  6. م

    اردو لغت (تاریخی اصول پر) بدلتے لسانی تناظر میں چند تجاویز

    حافظ صفوان محمدچوہان hafiz.safwan@gmail.com اردو لغت (تاریخی اصول پر) بدلتے لسانی تناظر میں چند تجاویز This article is a qualified appreciation of the back-breaking efforts made by The Urdu Dictionary Board Karachi, which is in the december of producing her monumental work of the Udru...
  7. م

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    سُوۡرَةُ الحِجر وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَ۔ٰكَ سَبۡعً۬ا مِّنَ ٱلۡمَثَانِى وَٱلۡقُرۡءَانَ ٱلۡعَظِيَ (٨٧) انگریزی ترجمہ:Al-Hijr We have given thee seven of the oft-repeated (verses) and the great Qur'an. 87 اردوترجمہ: اور ہم نے تجھے سات بار بار دہرائی جانے والی ( آیایتیں ) اور قرآن عظیم دیا...
  8. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب ظہور احمد سولنگی صاحب! اپنی ذاتی کارکردگیوں میں میرا نام استعمال نہ ہی کریں‌تو بہتر ہے۔ آپ کا محور ایک ادارے کی بدنامی ہے سو وہ کرتے پھرے اور آپ جانے اور ادارہ جانے۔ امید ہے میری درخواست پہ غور کرتے ہونے آئندہ جو کچھ لکھنا ہے اس میں مجھے ذاتی طور پہ شامل نہیں‌کرینگے۔
  9. م

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    جناب محسن صاحب! آپ نے یا دیگراحباب نے جو بھی کام کیا ہے وہ سب بجا۔ اور ایک ادارے کے لیے کیا ہے۔ اور باقاعدہ ادارہ کا ملازم بھی رہے ہیں۔ آپ اور دوسرے احباب کے کاوشوں‌سے کسی کو کوئی انکار نہیں۔ مگر یہ سب ادارہ کے لیے تھا اور ہے۔ ایک شعر عرض خدمت ہے! غالب خستہ کے بغیر دنیا کے کون سے کام بند ہیں...
  10. م

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    اعلی تعلیم صرف تڑکہ نہیں‌ہے۔ انگریزی دانی کا کبھی کوئی دعوا نہیں کیا۔ باقی جس بھی کام پہ مامور ہوں اپنے ادارے کو جواب دہ ہوں آپ کو نہیں۔ سو بےجا سوالات پوچھ کے اپنا اور میراٹائم اس سلسلے میں‌نہ ہی لیں‌تو بہتر۔ جہاں‌ تک اس فورم پہ آپ اور آپ کے ساتھ دوسرے احباب جوکچھ کررہے ہیں‌ وہ مجھ سے...
  11. م

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    محترم محسن صاحب! پہلے دن جب کہ میں نے اس فورم کو جوائن کیا تھا تو یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ میں نے املا سے متعلق اپنی کمزوری کااعتراف کیا ہے اور احباب کا شکریہ بھی ادا کرتا رہا ہوں کہ جب بھی انھوں نے درستگی کی- سو اس سلسلے میں‌ موجودہ درستگی کے لیے آپ کا بھی شکر گزار ہوں۔ سولنگی صاحب! آپ شاید...
  12. م

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    جناب ظہور احمد سولنگی صاحب! تحقیقی مقالات میں حوالات کے علاوہ مصنف کا تعارف بھی دیا جاتا ہے۔
  13. م

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    Quote=ظہور احمد سولنگی;290970] آپ یہ سرکاری حیثیت میں یہاں پر پوسٹ کیا ہے؟ محترم ظہور احمد سولنگی صاحب! یہاں میں‌اپنے ذاتی حیثیت سے مضامین پوسٹ کرتا ہوں۔ درستگی کی درخواست ہے کہ اس کو سرکاری حیثیت سمجھنے والے اپنی تصحیح کریں۔ مضامین اس لیے زینت اردو محفل بناتاہوں تاکہ اردو سے پیار کرنے...
  14. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    کچھ لوگ ویسے ہی حسد اور شک کی آگ تاپتے رہتے ہیں۔ اللہ ہم سب پہ رحم کرے ۔ ڈرائیور جیسا لفظ اردو محفل کے سب احباب سمجھ سکتے ہیں‌کہ کب اور کن مواقع پہ استعمال کیا جاتا ہے۔ میرا کسی سے کوئی ذاتی پرخاش نہیں اور نہ ہی اس محفل میں موجود کسی سے کھبی بالمشافہ ملاقات رہی ۔ اور جیسے ہی مجھے یہ محسوس...
  15. م

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    سُوۡرَةُ الشُّعَرَاء وَإِنَّهُ ۥ لَتَنزِيلُ رَبِّ ٱلۡعَ۔ٰلَمِينَ (١٩٢) نَزَلَ بِهِ ٱلرُّوحُ ٱلۡأَمِينُ (١٩٣) عَلَىٰ قَلۡبِكَ لِتَكُونَ مِنَ ٱلۡمُنذِرِينَ (١٩٤) بِلِسَانٍ عَرَبِىٍّ۬ مُّبِينٍ۬ (١٩٥) وَإِنَّهُ ۥ لَفِى زُبُرِ ٱلۡأَوَّلِينَ (١٩٦) أَوَلَمۡ يَكُن لَّهُمۡ ءَايَةً أَن...
  16. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب عبدالمجید صاحب سب کو پتہ ہے کہ یہاں پوسٹنگ اس لیے کرتا ہوں تاکہ خدمت اردو کے حوالے سے سب کو آگاہ کرنے میں اپنا حصہ ڈالوں ورنہ میرے پوسٹ شدہ مضامین تو تحقیقی مضامین ہیں‌اور کوئی بھی تحقیقی مضمون حرف آخر کی بجائے حرف آغاز ہوتا ہے یا پھر گھتیاں سلجھانے کی اک کوشش۔ لیکن میں شکرگزار ہوں‌تمام...
  17. م

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کون تولے گا اب ہیروں میں تمھارے آنسو وہ جو اک درد کا تاجر تھا دکاں چھوڑ گیا
  18. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب شاکر صاحب کا درستگی کے لیے شکر گزار ہوں " اصل پيغام ارسال کردہ از: نبیل پيغام ديکھيے میں تو سوچ میں پڑ گیا ہوں کہ یہ املا کی بہتری کے احوال ہیں یا پھر اس پردہ ژنگاری کے پیچھے کوئی اور لفظ تراشی کار فرما ہے۔۔ " دیکھا شاکر صاحب! کہ نبیل صاحب نے فورا اپنے شک کا اظہار کردیا کہ اس کے پیچھے...
Top