نتائج تلاش

  1. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    یہاں میں اس لیے پوسٹنگ نہیں کرتا کہ کسی پر طنز کروں ہاں البتہ اس فورم پہ جس طرح تنقید کے ڈونگے اور اس پر آپس میں واہ واہ کا جو عالم ہے آپ سب لوگ اس سے بخوبی واقف ہیں۔ اور تو چھوڑیں جناب عبدالمجید صاحب نے جب غیر جانب دارانہ رائے دی تو توپوں کا رخ ان کی طرف پھیر دیا گیا۔ لیکن شاباش ہے ان تمام...
  2. م

    فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

    بہت اعلٰی! زبردست
  3. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب شاکر صاحب میری اردو سے متعلق درستگی کے لیے تشکر۔ لیکن میں اردو دان نہیں ہوں یونیورسٹی سے آئی ٹی پڑھ کے آیا ہوں اور وہ انگریزی میں پڑھایا جاتا ہے یقیں نہیں تو کسی بھی یونیورسٹی فون کرکے پوچھ لیں۔ اور آپ کو پتا ہے؟ کہ آج کل یونیورسٹیز میں صرف اردو نہیں پڑھایا جاتا ہے وقت ملے تو کسی...
  4. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    لگتا ہے کہ منصور میرانی صاحب کو میری پوسٹ شدہ پیغامات نے مجبور کیا ہے کہ وہ اردو محفل کا رکن بن کر یہاں‌کچھ کہ سکیں۔ چونکہ آپ نے حال ہی میں اردو محفل کو جوائن کیا ہے سو خوش آمدید باقی جہاں تک نوکری کرنے کا تعلق ہے تو آپ بے فکر رہے میں باقاعدہ یونیورسٹی سے پڑھ کے آیا ہوں اور عرصہ دراز سے...
  5. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جناب نیبل صاحب مختلف فورمز یا آپ کے اس فورم پہ اگر کوئی آرٹیکل وغیرہ پوسٹ کرنےپہ اگر اعتراض ہے ؟ تو جناب آپ سے دست بدستہ عرض ہے کہ آپ کے فورم پہ آنے کا یہ سبب ہے کہ یہاں اردو سے محبت کرنے والے آتےہیں سو اس سلسلے ہم بھی حاضری لگانے کی جسارت کرتے ہیں اور فورم پہ تو ہر کسی کو یہ حق حاصل ہے...
  6. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    یہ فونٹ اور دوسری چیزیں حکومت پاکستان کی ہیں‌۔ آپ جس طرح سوال پوچھ رہے لگتا ہے کہ آپ انھیں‌میری زاتی چیزیں سمجھ رہے ہیں۔ آپ سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو یہ غلط فہمی تھی کہ کام تو تنخواہیں لے کے حکومت کا کریں اور لوگوں سے یہ کہتے نہیں‌تھکتے کہ جناب یہ سب کچھ تو ہمارا ہے۔ ہاں اس بات سے کوئی انکار...
  7. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اگر کوئی اچھا کام کر جاتا ہے تو اس بات کو مانا بھی جاتا ہے مگر کام حکومت کے کروگے تو یقین کریں‌اس کام کا مالک آب، میں یا دیگر شخصیتیں نہیں‌ہوتی آج اگر آپ کام نہیں‌کریں گے تو اور آئیں گے کام کرنے والے بقول ساحر لدھیانوی : کہ کل اور آئیں گے مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
  8. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    گوسٹ تھیوری تو جیسے کچھ بھی نہیں ہے؟ بس یونی کوڈ والوں نے مان لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مائکروسافٹ اور دیگر بین الاقوامی اداریے۔ مندرجہ بالا ادارے وہ ہیں کہ جن کی وجہ سے آج میں‌او آپ یہاں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی آرا ء سے کافی حد تک مستفید ہوتے ہیں ان اداروں‌ کی تو...
  9. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    آپ تمام خواتین و حضرات کا اردو سے محبت کسی شک و شبہ سے بالا تر ہے جہاں تک اردو کے لیے کام کرنے کا تعلق ہے تو سب اس میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں کوئی مانے یا مانے اور ویسے بھی کام کرنے والے بس کام کام کرتےہیں انھیں کسی کے تعریف و توصیف سے کوئی کوئی غرض نہیں کام کرنے والے چاہے حکومتی سطح پہ کام...
  10. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    حضرت علامہ اقبال کا شعر ہے کہ : کرینگے اہل نظر تازہ بستیاں آباد مری نظر نہیں سو ئے کوفہ و بغداد اور جب کسی مقصد کو حاصل کرنا ہے تو سب کوشش کرنے والوں سے بس بغیر کسی شرائط کے پیار کروِ اردو کے لیے کام کرنے کا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہیں کہ بس انگریزی سے شدید نفرت کرو۔ انگریزوں نے اپنی زباں کو...
  11. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اس تھیوری کو بین الاقوامی سطح پہ منوانے کے بعد اب اس کے تحت یونورسل فونٹ پہ کام شروع ہوا ہے۔ فانٹ پہ کام کرنے والے خواتین و حظرات سے گزارش ہے کہ اس کے عملی استعمال پہ روشنی ڈالیں تاکہ اس کی مختلف جہتیں سامنے آسکیں۔ امید ہے کہ میری آواز صدا بہ صحرا نہ ہوگی اور اردو سے پیار کرنے والے اپنی آراء...
  12. م

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    ڈاکٹر حافظ صفوان محمد چوہان hafiz.safwan@gmail.com مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کششیں The conventional Urdu script is Perso-Arabic in style & structure. Diacritic marks were added to the ghost characters initially for the ease of foreign...
  13. م

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    آپ میں سے اگر کوئی ہمت کر کے لکھے اور یہاں شائع کرے کیا خیال ہے؟
  14. م

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    سب باتیں درست مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ بس ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کےبھیٹا جائے ۔ جہاں تک اردو کو عام آدمی کی زبان قرار دینے کا تعلق ہے تو جناب یہ سب درست۔ مگر یہ تو ٹیکنالوجی کا دور ہے اگر اردو کو ایک جامع انفراسٹکچر مل جتا ہے تو اسے عام و خاص یا امیر اور غریب جسے فیکٹر متاشر نیہں کرسکتے ۔ یاد...
  15. م

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    الف عین جی: http://f1.grp.yahoofs.com/v1/oAksSMq...omputing-3.pdf لنک کام نہیں کررہا ہے ۔ اس تھیوری کو منوانے کے لیے ڈاکٹر عطش درانی صاحب 2003 سے کو شش کر رہے تھے اور آخر کار UNICODE ٹیکنیکل کمیٹی نے اسے قبول کرلیا۔
  16. م

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    Ms Tanveer Fatima* GHOST CHARACTERS THEORY for orthographic representation of the Arabic Block There are many constraints in the spread of knowledge, most important of which is language/communication problem. As about 45% volume of the knowledge is in English and most of the people...
  17. م

    GMail Drive آپ کا online Hard Disk مگر MyComputer میں

    صرف اپنے ای میل یا جنکے آئی ڈی اور پاس ورڈ آپ کے پاس ہیں۔
  18. م

    GMail Drive آپ کا online Hard Disk مگر MyComputer میں

    گزشتہ سے پیوستہ! جی میل ڈرائیو کو استعمال کرنے کے لیے ایک دفعہ تو دیے گئے یوٹیلٹی کو انسٹال کرنا پڑتا ہے مگر اس کے بعد آپ جہاں انٹرنیٹ ہے وہاں اسے اپنے جی میل کے زریعے استعمال کرسکتے ہیں۔ کیونکہ جی میل ڈرائیو میں ڈالے گئے فائلز آپ کو اپنے اکاونٹ میں میں ای میل کر دیے جاتے ہیں۔ یعنی فلیش...
  19. م

    GMail Drive آپ کا online Hard Disk مگر MyComputer میں

    لو جی اب ہارڈ ڈسک بھی آن لائن ہونے لگے یعنی نظر تو اپنی کمپیوٹر پہ آئے مگر حقیقت میں کسی اور جگہ پہ ہو اور استعمال پھر آپ کے ہاتھ میں ! جی ہاں! میں Virtual Hard Disk کی بات کر رہا ہوں۔ GMAIL گوگل والوں کا برقی خط کی سہولت کا نام ہے۔ اس مضمون سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کے پاس جی میل کا اکائنٹ...
Top