اور بتا دینا شاکر بھیا کو بھی کہ اب رستے میں وہ آشنا دھول نہیں رہی جو پاؤں سے اٹ جایا کرتی تھی اب رستے پکے ہو گئے ہیں اور رستے سے بجری کے کنکر نکل کر پاؤں زخمی بھی کر دیا کرتے ہیں اب اکثر۔ انہیں کہنا کہ اب یہ صرف اردو سے محبت کرنے والوں کا فورم نہیں رہا اب یہ فلاں اور فلاں کا فورم بھی ہے اور اس...