نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے کہ جوبھی ٹھرا ،وہ آخر مکان چھوڑ گیا پروین شاکر
  2. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ کہہ کے دل نے میرے حوصلے برھائے ہیں غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں ماہر القادری
  3. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    وہ ہمارا نہ سہی اور قبیلوں کا سہی ہم سے پسپا کوئی لشکر دیکھا نہیں جاتا رضی اختر شوق
  4. فرذوق احمد

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے تجکو رسوا نہ کیا اور خود بھی پشیماں نہ ہوئے عشق کی رسم کو اس طرح نبھایا ہم نے کب ملی تھی کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیں زندگی تجھکو تو بس خواب دیکھا ہم نے اے ادا اور سنائیں بھی تو کیا حال اپنا عمر کا...
  5. فرذوق احمد

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ آپی فرزانہ ہی نیناں ہیں اب یہ خود نہ مانے تو الگ بات ہے :P خیر میں فرحت عباس شاہ کی ایک نظم پیش کرتا ہوں امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی اور اگر پسند آئی تو ضرور بتا دیجئے گا ---------------------------- صبح سے نکلا ہوا ہے گھر سے رات بھی بیت چلی ہے اب تو جانے کس...
  6. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    حُسن کو سمجھنے کو عمر چاہیے ،جاناں دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں پروین شاکر
  7. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ فیضانِ نظر تھا یاکہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نےاسماعیل کو آدابِ فرزندی علامہ اقبال صاحب
  8. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    رگوں میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا توپھر لہوکیا ہے غالب
  9. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    بہت پیارا شعر لکھا ہے آپ نے شمشاد بھائی -------------------------- اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت سے کہو دِل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں فیض احمد فیض‌
  10. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع کہاں ختم بس مجھے یہی بول آتا ہے :( اب ل سے
  11. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے اشکوں کی انتہا ہوں ،مجھے یاد کیجئے ساغر صدیقی ویسے مجھے لفظ میں تھوڑا ڈاوٹ لگ رہا ہے اگر میں غلط لفظ سے شعر کہا ہے تو پلیز مجھے بتا دیں
  12. فرذوق احمد

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    احمد فراز کی ایک خوبصورت غزل آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں ۔۔۔ اور مہربانی غزل کی تعریف بھی کر دیا کرے :P میں مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا قرعئہ فال میں میرے نام کا اکثر نکلا تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں دوبے میں کہ صحرا نظر آتا تھا ،سمندر نکلا میں نے اس جانِ بہاراں کو...
  13. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    بہت بہت معذرت شمشاد بھائی میں نے میرا دھیان کہیں اور تھا ،،،اور میں نے پانی طرف سے شاعری اپنے پسند کی کھولا تھا اور یہاں تو میں اب لکھنے آ رہا تھا خیر میں معذرت چاہتا ہوں اب میں ن سے دوبارہ لکھ دیتا ہوں نہ کوئی زخم ہی نکھرا نہ درد ہی چمکا سُنا ہے اب کے برس بھی چلی تھی ہوا پروائی...
  14. فرذوق احمد

    تعارف سلام عرض ہے

    یار اب یہاں میں کیا لکھوں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔۔خیر میری طرف سے آپ کی کتابوں کوخوش آمدید پہلے خوش آمدید آپ کوکہا تھا مگر اب آپ کی کتابوں کو :P ٹھیک ہے نہ
  15. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اُف جوانی کے آوراہ سے کچھ لمحے قتیل آپ بھی رسوا ہوئے ہم کو بھی رسوا کر گئے قتیل شفائی
  16. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    مجھے دردِ دل کا پتا نہ تھا مجھے آپ اس لیے مِل گئے میں اکیلے یوں بھی مصین تھا مجھے آپ اس لیے مِل گئے یوہی اپنے اپنے سفر میں کہیں دور میں کہیں دور تم چلے جا رہے تھے جدا جدا مجھے آپ اس لیے مِل گئے نہ میں چاند ہوں کسی شام کا نہ چراغ ہوں کسی بام کا میں تو راستے کا ہوں اِک دیا...
  17. فرذوق احمد

    میرا اولین شعر

    شمیل بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ویسے میں نے بھی تفسیر بھائی کا وہ سبق کافی بار ریڈ کیا ہے مگر میرا کچھ نہیں بنا :cry: پتا نہیں کیا بات ہے مجکھ سے شعر نہیں کہاں جاتا ویسے مجھے بہت یاد ہیں ویسے میں نطم یا افسانہ وغیرہ لکھ لیتا ہوں مگر شعر نہیں کہا جاتا اب میں کوشش یہ کروں گا کہ...
  18. فرذوق احمد

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آج چونکہ وصی شاہ کا کلام زیادہ پڑھا جا رہا ہے تو میں بھی انہی کی ایک غزل پیش کر رہا ہوں -------------------کوئی خوشبو میری دہلیز کے پار اتری ہے ----------------------- چاندنی رات کے ہاتھوں پہ سوار اتری ہے کوئی خوشبو میری دہلیز کے پار اتری ہے اس میں کچھ رنگ ہیں ،خواب بھی اور...
  19. فرذوق احمد

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اَب اور گردشِ تقدیر کیا ستائے گی لُٹا کے عشق میں نام و نشاں بیٹھے ہیں مومن
Top