شمشاد بھائی خواتین ڈائیجسٹ میں ناول سیدھے سیدھے ہوتے ہیں اور سسپنس میں ذرا اور قسم کہ ہوتے ہیں اس لیے میں خواتین ڈائیجسٹ زیادہ پسند کرتا ہوں خاص ایک ناول بکھر گئے ہیں گلاب سارے بہت اچھا ناول ہے کبھی آپ بھی پڑھے :P میں تو چھپ چھپ کر پڑھتا ہوں
لو جی ساری رات روتے رہے مرا کوئی :P
آپی جی مالکن نے بھی کبھی جوانی میں یہ حرکت کی تھی اسی لیے اس نے کہا خاموشششششششششش ساس بھی کبھی بہو تھی :P
اب آئی سمجھ
یہ لطیفہ ہے
ایک لڑکی گھر سے بھاگ رہی تھی
لڑکی کو بھاگتے ہوئے گھر کہ نوکر نے دیکھ لیا
اس نے جلدی دے سے اپنی مالکن کو بتایا بی بی جی وہ دیکھے چھوٹی بہو گھر سے بھاگ رہی ہیں
مالکن نے کہا خاموشششششششششش کیونکہ ساس بھی کھبی بہو تھی
میں نے سوچا کیوں نہ میں آپی کا شکوہ دور کر دو اس لیے پھر یہاں چلا آیا ۔۔لیکین یہاں تو کہانیاں شروع کی ہوئی ہے جبکہ میں صرف خواتین ڈائیجسٹ پڑھنے کا عادی ہوں :(
حکیم صاحب السلام علیکم
حکیم صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے میرے بال بہت ٹوٹتے ہیں میں ایک تیل بھی استعمال کیا تھا مگر کوئی فاقہ نہیں ہوا اس تیل کا نام تھا بائیو آملہ تو پلیز کوئی ایسا حل بتائے کہ میرے بال ٹھیک ہو جائے مجھے لگتا ہے کہ میں اور 2یا 3 ماہ تک گنجا ہو جاؤں گا پلیز پلیز پلیز پلیز...
شمشاد بھائی پتا نہیں کیا بات ہے میرا گھر سے نلکنے کو دل ہی نہیں کرتا ہے میں زیادہ تر گھر میں دوکان میں ہوتا ہوں ویسے اگر کبھی دل چاہا تو ضرور دیکھوں گا
واہ واہ جی آج لاہور کہ بارے میں سن کر سواد آ گیا ویسے ہم بھی کافی دیر سے لاہور میں رہ رہے ہیں مگر میں نے آج تک لاہور نہیں دیکھا ہے لاہور دیکھنے سے مراد کہ گھوم پھر کر کبھی نہیں دیکھا ہے بلکہ میں نے اپنا علاقہ کبھی نہیں دیکھا ہے