نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    دھنائی: نہاتے ہیں جو گرم پانی میں ایلفی ڈال کر وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے اگلا شعر: سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں میں بس ذرا وفا کم ہے تیرے شہر والوں میں
  2. جٹ صاحب

    Nice Lesson For All Of Us Dont Miss It..............

    شکریہ۔ زبردست سبق ہے۔
  3. جٹ صاحب

    تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

    اچھی شیئرنگ ہے۔ شکریہ
  4. جٹ صاحب

    پانی کا بلبلہ

    جواب نہیں اس شخص کا:applause:۔عبرت کا مقام ہے۔
  5. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    رمضان کی خوشخبری تو نہیں ہے کہیں؟
  6. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز جس کو بھولے وہ سدا یاد آیا
  7. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    شمشاد بھائی ان کی تو خواہشات کے دائرے میں تو بس ایک ہی خواہش ہے۔
  8. جٹ صاحب

    مال حرام

    آپ کیوں نہیں بننا چاہتے؟
  9. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ثاقب بھائی کا بہت چرچا تھا کچھ دنوں پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کہاں ہیں؟
  10. جٹ صاحب

    مال حرام

    ہمیں آپ کے منتظم بننے کا انتظار رہے گا۔
  11. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ حُسن تیرا یہ عشق میرا رنگیں تو ھے بدنام صحیح
  12. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یارب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے علامہ اقبال
  13. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    تو کب بتائیں گے جی۔
  14. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیوں کہ یہ مظلوم ہیں اور مظلوموں کا ساتھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹرین اتنی لمبی کیوں ہوتی ہےِ؟
  15. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ابنِ سعید غالباً کسی خوشخبری کی بات کرہے ہیں ۔
  16. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    مجھے معلوم ہے! غلطی ہوگئی۔
  17. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    گدھے کو پسند نہیں۔ گدھا گھوڑے کا کیا لگتا ہے؟ میں نے سوال گندم کیا تھا آپ کو جواب چنا دینا چاہیئے تھا۔
  18. جٹ صاحب

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    پیلے رنگ کی کاٹن کی شرٹ کے ساتھ جینس۔
  19. جٹ صاحب

    مال حرام

    اگر وجی منتظم ہوتے تو آپ کب کی بین ہو چکی ہوتیں۔
  20. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    رہنے دیں سب موسم کا سنائیں۔
Top