نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    یہ شاید کھسم کی بات کر رہے ہیں۔
  2. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    ساس بہو کو کھا جاتی ہے اور سُسری چاول کو۔ ہماری حکومت کرپٹ کیوں ہے؟
  3. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    تاکہ آپس میں گھل مل نہ جائیں۔ دنیا گول کیوں ہے؟
  4. جٹ صاحب

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    یہ شمشاد بھائی کے بارے میں کیسی کیسی باتیں سننے کو مل رہی ہیں:eek:
  5. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    طوطے کو ٹھنڈ تو نہیں لگی؟
  6. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    شاید، کیا کہا جاسکتا ہے بارش کا۔
  7. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ذرا دوبارہ کہیے گا میں سمجھا نہیں۔
  8. جٹ صاحب

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    اردو محفل کی وجہ سے:)
  9. جٹ صاحب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچوں۔
  10. جٹ صاحب

    آرکیڈ میں گڑ بڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اُس میں تو آیا ہے مگر Invasion2196 میں نہیں آیا۔
  11. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    دوسری بار غلطی۔
  12. جٹ صاحب

    آرکیڈ میں گڑ بڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آرکیڈ کی ایک گیم میں میں نے ہائی سکور بنایا لیکن وہ ہائی سکورز میں آیا ہی نہیں:(
  13. جٹ صاحب

    درخت آدمی (کمزور دل حضرات اپنے رسک پر دیکھیں)

    اس شخص کے بارے میں مکمل ڈاکومینٹری دکھائی گئی ہے۔
  14. جٹ صاحب

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    ہم تو باہر ہی نہیں نکلے:rolleyes:
  15. جٹ صاحب

    رکشہ ڈرائیور

    چار کی تو ضرورت ہی نہیں یہ تو پہلی کے بعد ہی کام دکھانا شروع ہو گیا ہوگا۔
  16. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    چلیں پھر چُوری کا انتظار کر لیں
  17. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ہ کی باری تھی اب۔
  18. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    واقعی یہ تو ناقابلِ معافی غلطی ہے اس کی سزا ملنی چاہیے:)
  19. جٹ صاحب

    تعارف از زین

    خوش آمدید زین۔
  20. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    مجھے تو لاہور کا سردیوں کاموسم دیکھنے کا موقع ملا تھا، کافی مزہ آیا تھا پر اتنا سرد نہیں تھا، لیکن جو بات کراچی کے موسم کی ہے کہیں کی نہیں۔
Top