نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    میرے پاس ونڈوز 7 میں انٹرنیٹ ایکسپلورر پر اردو صحیح تحریر ہورہی ہے۔ اس پہلے کروم پر نہیں ہورہی تھی جیساکہ وجی کے ساتھ تھا پر اب کوئی پریشانی نہیں۔
  2. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    گر دھوپ نہ نکلے تو پیارا ہی رہتا ہے، لیکن ساحلِ سمندر کے قریب ہونے کی وجہ سے ہوا چلتی رہتی ہے۔
  3. جٹ صاحب

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    مجھے اس بات کا اندازہ تھا اور میرا اندازہ درست نکلا:) کیونکہ 14 اگست اور عید وغیرہ کے موقع پر میں بھی خاص طور پر جاتا تھا مگر بائیک گینگ کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے اسی دوست کے ساتھ۔
  4. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    قسم سے آج صبح سے بہت پیارا موسم ہے۔
  5. جٹ صاحب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    چلیں کوئی بات نہیں اب تینوں ہی دیکھ لیجئے گا۔ پھر آپ کو پتا چل جائے گا کہ میں کیوں منع کر رہا تھا۔
  6. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ٹہلا رہے ہیں آپ۔ آپ ہی بتائیں ابن سعید
  7. جٹ صاحب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آخری فلم undisputed 3 دیکھی ہے کمال کی فلم ہے۔ undisputed کی کہانی جیل کے قیدیوں پر مبنی ہے جس جیل کے فائٹر قیدیوں کے مابین مقابلہ کروایا جاتا ہے۔ اگر کوئی حضرت یہ فلم دیکھنا چاہے تو اس کے لئے مفت مشورہ ہےکہ اس کا دوسرا اور تیسرا پارٹ دیکھے۔ پہلا پارٹ ایک قسم کا تجربہ تھا اور اتنا خاص بھی نہیں،...
  8. جٹ صاحب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    واقعی اولین درجے کی گھٹیا فلم ہے!
  9. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    اب یا تو طلحہ بتا سکتا ہے یا خود کلامی۔
  10. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں نے ہر کانٹا تیری راہ کا پلکوں سے چنا لوگ کہتے ہیں میں دشمن ہوں تیرا، تونے سنا؟ چُنا
  11. جٹ صاحب

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    آپ رہنے والے کہاں کے ہیں؟ یقیناً آپ عید یا کسی اور موقع پر وہاں سے گزرے ہونگیں۔ اور میں تو دو سال مسلسل وہاں سے گزرتا رہا ہوں;)
  12. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    واہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لیکن میں نے آج اخبار میں دیکھا۔
  13. جٹ صاحب

    آج کا شعر - 4

    کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے قیمت میں یہ معنی ہے درناب سے دہ چند زہراب ہے اس قوم کے حق میں مئے افرنگ جس قوم کے بچے نہیں خوددار و ہنرمند علاّمہ اقبال
  14. جٹ صاحب

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    ان تصاویر میں میں نے براؤن کلر کی جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔ میرا دوست سفید شلوار قمیض میں ملبوس ہے، لال رنگ کی جیکٹ والے میرے استاد ہیں کراٹے کے، باقی دونوں میرے کزن ہیں۔ اس کی موت ایک ناگہانی حادثہ تھی۔
  15. جٹ صاحب

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    دراصل میں نے جٹ یہاں بطور نام استعمال کیا ہے ناکہ قوم۔
  16. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ کیا آج میرے انٹرنیٹ سست چل رہا ہے اور یہاں پوسٹ پہ پوسٹ آرہی ہے میں نے تو ابھی شعیب بھائی کا جواب پوسٹ کیا تو دیکھا یہاں تو کہانی بہت دور نکل چکی ہے۔
  17. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شعیب بھائی یہ تو کچھ نہیں موسم پر تو میں نے بھی پوسٹ کردیا تھا پھر تدوین کے ذریعیے شعر بدل دیا۔
  18. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم کو تو گردشِ حالات پہ رونا آیا رونے والے تجھے کس بات پہ رونا آیا حالات
  19. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    لو جی سننے میں آیا ہے کہ پاکستان جیت گیا۔
  20. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    خربوزہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔
Top