نتائج تلاش

  1. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. بلال

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو بہت بہت مبارک ہو اور خاص طور پر منتظمین کو تو اس سے بھی زیادہ مبارک ہو جن کی کوششوں سے آج یہ محفل سجی ہوئی ہے۔۔۔
  3. بلال

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    کیا کوئی منتظم اسی دھاگہ کی پوسٹ نمبر 33 دیکھنا پسند کرے گا۔۔۔ ہیڈر تو تبدیل ہو گیا ہے لیکن لاگ آؤٹ کا لنک ابھی تک سکرین سے باہر ہے اور سکرول بار بھی نہیں آ رہی۔۔۔
  4. بلال

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    کرنا کیا ہے باقی دھاگوں کی طرح وہاں بھی گپ شپ ہو گی اور ساتھ ساتھ کچھ پنجابی کو بھی سیکھنے کی کوشش کریں گے۔۔۔ ویسے مجھے ماسٹر بنانے کی بجائے کوئی اور ماسٹر تلاش کرو کیونکہ کئی ایسے لوگ اردو محفل پر موجود ہیں جن کی پنجابی بہت اچھی ہے اور وہ ماسٹر بن بھی سکتے ہیں۔۔۔
  5. بلال

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    بہت خوب اعجاز انکل۔۔۔ میری طرف سے بھی اعجاز انکل جیسی مبارکباد سب کے لئے۔۔۔ خاص طور پر صاحبزادہ صاحب کے لئے بہت زیادہ مبارک باد۔۔۔ اللہ تعالٰی اُن کو بے حساب خوشیاں دے۔۔۔آمین
  6. بلال

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اچھا ہوا آپ نے پنجابی کے بارے میں یاد کروا دیا۔۔۔ میں کوئی پنجابی میں ماسٹر نہیں‌لیکن میری مادری زبان ہے اس لئے ہو سکتا کچھ آپ لوگوں کو سیکھا سکوں۔۔۔ ایسا کریں آپ ہی ایک دھاگہ کھول دیں میں کچھ کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا۔۔۔ اور ہاں میں احتجاج کر کر کے ابھی تک تھکا نہیں۔ اور نہ ہی سسٹم کا عادی ہوا...
  7. بلال

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ جی بالکل ہم بھی امید کرتے ہیں کہ یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  8. بلال

    تعارف مجھ کو کہنے دو جو مجھ سے وجدان میرا کہتا ہے۔

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔
  9. بلال

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہاں بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ کوئی تازہ تحریر نہیں کچھ لکھی تو ہوئی ہیں جن میں سنی سنائی باتیں تو مل گئی ہیں لیکن اصل حوالہ جات کی تلاش ہے۔ بہر حال جلد پوسٹ کروں گا۔۔۔ باقی میں محفل کو روزانہ دیکھتا اور پڑھتا ہوں۔۔۔
  10. بلال

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    اعجاز انکل آپ نے بہت اچھی نشاندہی کی ہے۔ اگر ابھی بھی ہم نے ان مسائل کے بارے میں نہ سوچا تو وقت کے ساتھ ساتھ زیادہ ڈیٹا کے ہونے سے یہ مسائل مزید بڑے ہونگے۔ میں نے اسی بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ والا دھاگہ شروع کیا تھا تاکہ کچھ معیاری اصول واضح کر دیئے جائیں اور نئے آنے والے انہیں ہی اپنائیں...
  11. بلال

    طاقت ور آواز خاموش ہوگئی

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔
  12. بلال

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    بات تو آپ کی بالکل ٹھیک ہے کہ جب انسان خوش ہوتا ہے تو سب بھول جاتا ہے۔ لیکن میرے خیال میں سب ایسے نہیں ہوتے۔ کچھ لوگ خوشی میں اپنی خوشی کے علاوہ غیروں کے دکھ کو زیادہ محسوس کرتے ہیں۔ اور ایسے لوگ کو عام طور پر دنیا والے پاگل اور جذباتی کہتے ہیں۔ مجھے خود سمجھ نہیں آتی کہ کبھی کبھی ہم کسی بات کو...
  13. بلال

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    پہلی بات کہ مجھے راہبر عمار بھائی اور خرم شہزاد بھائی کا بلاگ والا مشورہ اچھا نہیں لگا تھا اس کے جواب میں صرف آپ میری وہ والی پوسٹ جس میں میں نے اس کا ذکر کیا تھا وہ دیکھ لیں۔۔۔ میں نے جو بلاگ بنایا ہے وہ اللہ تعالٰی کے بعد انہیں دوستوں کی مدد کا نتیجہ ہے ورنہ میں کس قابل تھا کہ کچھ کر سکوں۔۔۔...
Top