نتائج تلاش

  1. بلال

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    معلومات میں اضافہ کرنے کا بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔ اور اس بات پر بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ عاشق صاحب کو اس خوبصورت اور اچھی اردو محفل میں لائے ہیں۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  2. بلال

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    عارف کریم بھائی شائد آپ جذباتی ہو گئے ہیں۔۔۔ جناب ایسی کوئی بات نہیں جو جو جتنا کام کر سکتا ہے وہ کر رہا ہے۔۔۔ اب ہم کو فانٹ بنانے کی الف ب بھی نہیں آتی۔۔۔ اب آپ ہی بتاؤ ہم کیا کر سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ دیکھا جائے تو نبیل، زیک، قیصرانی،آصف،شمشاد بھائی اور ان کی باقی ٹیم جن میں باقی منتظمین شامل...
  3. بلال

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    حوالہ: روزنامہ نوائے وقت لاہور، پاکستان اتوار 4 مئی 2008ء بھارت میں اخبار "مسلمان" کی کتابت آج بھی ہاتھ سے کی جاتی ہے۔ نئی دہلی(ریڈیو نیوز) ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی بھارتی شہر چنائی میں ایک اخبار ایسا بھی ہے جس کی کتابت کمپیوٹر کی بجائے ہاتھ سے کی جاتی ہے۔ "مسلمان" نامی اس اردو اخبار...
  4. بلال

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب عاشق چانگ۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ رہی بات اردو کمپیوٹر پر لکھنے کی تو جناب یہاں آتے رہیں پھر دیکھیں آپ کی اردو ٹھیک ہوتی ہے یا نہیں۔۔۔ ویسے مجھے آپ کے آئی ڈی کی کچھ سمجھ نہیں آئی میرا مطلب ہے کہ اس کے کیا معنی ہیں اور...
  5. بلال

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    واجد حسین بھائی انشاءاللہ جلد از جلد میں اُس تاریخی دن کے بارے میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ویسے وہ دن میں کبھی بھلا نہیں سکتا۔۔۔ میں نے اتنے لوگ آج تک ایک جگہ نہیں دیکھے۔۔۔۔ سخت گرمی جو ٹھنڈک سے بھر پور تھی آج تک نہیں دیکھی۔۔۔ میں جلد از جلد اس دن کی یاداشت کو یہاں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔
  6. بلال

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  7. بلال

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    شمشاد بھائی تفصیل سے بتانے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  8. بلال

    تعارف شہر دوستاں میں آمد

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
  9. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    علوی امجد بھائی اور عارف کریم بھائی اور باقی نورالقرآن فانٹ پر کام کرنے والے حضرات سے گذارش ہے کہ وہ یہاں تشریف لائیں اور فانٹ کے مسائل کے بارے میں بتائیں کہ کہاں تک حل ہو سکا ہے اور خاص طور پر علامات والے مسئلہ کے بارے میں ضرور بتائیں تاکہ یونیکوڈ قرآن پروجیکٹ پر کام شروع کیا جا سکے۔۔۔
  10. بلال

    سی پی یو ایرر

    آپ نے تھرمل شٹ ڈاؤن کا دورانیہ تو بڑھا لیا ہے۔۔۔ لیکن ایک بات ذہن میں رہے کہ دورانیہ زیادہ ہونے سے پروسیسر زیادہ ہیٹ اپ ہو جائے گا اور جلنے کا خطرہ بھی رہے گا۔ رہی بات کیمیکل کی تو مجھے نہیں لگتا کہ یہ مل جائے۔۔۔ کیونکہ ایک بار میرے ایک دوست کو ضرورت پڑی تھی لیکن نہیں مل سکا تھا۔۔۔ لیکن ہو سکتا...
  11. بلال

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    کیا منتظمین لائبریری بتائیں گے کہ آج کل لائبریری کے لئے کس کس کتاب پر کام ہو رہا؟
  12. بلال

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    نبیل بھائی میں نے سنا ہے کہ عامر چیمہ شہید ہے۔۔۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا شہید کے لئے مرحوم لفظ کا استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ مجھے اس بارے میں علم نہیں بس جاننا چاہتا ہوں کوئی تنقید نہیں کر رہا۔۔۔
  13. بلال

    سی پی یو ایرر

    بھائی جان مجھے لگتا ہے کہ جو بیٹری(سیل( ہے وہ کمزور ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بار بار وہ سیٹنگ کا مسئلہ دے رہا ہے۔۔۔ اس کو دیکھنے کے لئے آپ کمپیوٹر کی تاریخ بائیوز میں درست کریں پھر کمپیوٹر کو بند کریں کچھ دیر بعد چلائیں اور دیکھیں کہ تاریخ ٹھیک ہے یا نہیں اگر خراب ہو گئی ہوئی تو پھر سیل کا ہی...
  14. بلال

    لوٹ کر بدھو گھر کو ائے

    عارف بھائی آپ نے دو تین جملوں میں ہی ساری بات کہہ دی۔۔۔ بہت خوب بھائی جی ریت کے ذرات چننے کے مترادف تو ہے لیکن اب یہ ذرات کسی کو تو چننے ہوں گے؟ ہم ذرات چننے کا کام کرنے کو تیار کیوں نہیں ہوتے؟ کام مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔۔۔ اب کچھ تو کرنا ہو گا یا پھر اسی طرح ذلت کی زندگی گزار کر گہرے...
Top