نتائج تلاش

  1. بلال

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    سبحان اللہ آپ مروت میں اہلیانِ محفل سے مذاق کرتے رہے۔۔۔ آپ کے بھی کیا کہنے ہیں حضور آپ نے تحریر کے شروع میں کہا کہ ڈاکٹر رضا نے کئی ڈرامے کئے آپ نے ان سے مزید بات نہ کی ۔۔۔۔ پھر ایڈمن سے بات کی۔۔۔ لیکن پھر بھی آپ اُن کی مروت میں ہمیں ذلیل کرتے رہے۔۔۔۔۔۔ میرے بھائی اگر آپ کی ساری بات ٹھیک ہے...
  2. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. بلال

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    اچھا تو زینب آپ ہمیں محفل کے غریب لوگ سمجھتی ہیں۔۔۔ حکومت پاکستان نے تو کوئی کثر نہیں چھوڑی عوام کو غریب کرنے میں اب آپ بھی۔۔۔ صرف مزاح کے لئے:grin::grin::grin:
  4. بلال

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    ویسے ماوراء یہ بات کچھ عجیب نہیں کہ جب وہ دونوں ملے ہی نہیں پھر ضرور کوئی گفٹ بھی نہیں دیا ہو گا تو پھر ایسا کیوں کیا گیا۔۔۔ عمار بھی ہاں میں ہاں ملاتا رہا اور باقی سب بھی۔۔۔ اگر ڈاکٹر رضا غلط ہیں تو انہوں نے عمار پر پریشر ڈالا ہو گا اور اس سے یہ کہلوایا ہو گا۔۔۔ لیکن اس سے اس کو کیا فائدہ ہو...
  5. بلال

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    دوستو نہ میں یونس صاحب کو معصوم اور باقیوں کو قصوار سمجھ رہا ہوں۔۔۔ میں تو چاہتا ہوں کہ یوں ہی کوئی محفل چھوڑ کر نہ جائے۔۔۔ بس اس بات کو آپ لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا۔۔۔ اور نہ ہی میرے یونس رضا سے کوئی تعلقات ہیں۔۔۔ بس ایک بات بہت عجیب لگی تو بیان کر دی۔۔۔۔ میں معذرت چاہتا ہوں کہ میں نے...
  6. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. بلال

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    اللہ تعالٰی ہمارے دوست خرم شہزاد خرم کو جلد صحت عطا کرے۔۔۔آمین
  8. بلال

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    جی عارف بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے۔۔۔ اپنے کام سے کام رکھو اور اردو کی ترقی کے لئے کام کرتے رہو۔۔۔
  9. بلال

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ 25 پوسٹ کی پابندی اس لئے ہے کہ آپ پہلے محفل کو دیکھیں سمجھیں کچھ گپ شپ کریں تاکہ آپ کو اندازہ ہو جائے کہ محفل کا ماحول کیسا ہے اتنے میں آپ کی 25 پوسٹ بھی ہو جائیں گی اور پھر آپ جہاں چاہیں پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔۔ آپ کا تعلق گوجرانوالہ...
  10. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. بلال

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    نبیل بھائی جب سے محفل اپگریڈ ہوئی ہے مجھے محفل میں دو مسائل کا سامنا ہے اور ایک میرا مشورہ ہے قبول کرنا آپ کی مرضی ہے۔۔۔ 1:- جیسا کہ اوپر والی تصویر میں بائیں جانب "فوری روابط" والے لنک کے پاس سرخ دائرہ ہے وہاں سے Bar بائیں جانب سکرین سے باہر چلی جاتی ہے اور "لاگ آؤٹ" کا صرف "لا" اور تھوڑا سا...
  12. بلال

    تعارف کیا آپ جانتے ھیں؟

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اگر آپ کو اردو ٹائیپ کرنا نہیں آتی تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔اردو محفل پر آتے رہیں۔۔۔ جیسی بھی اردو لکھی جائے لکھتے رہیں انشاءاللہ جلد ہی آپ بھی باقی لوگوں کی طرح اچھی اردو ٹائیپ کرنا سیکھ جائیں گے۔۔۔
  13. بلال

    تعارف میرا نام یاسمین ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
  14. بلال

    میرا رزلٹ ۔ ۔ کلاس 5 میں ۔ ۔ ۔

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو مزید تعلیم کی دولت سے نوازے۔۔۔آمین
  15. بلال

    محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

    میں نے اسی سلسلہ میں پہلے بھی ایک تھریڈ کھولا تھا لیکن کسی نے توجہ نہیں دی پھر میں خود بھی خاموش ہو گیا کہ شائد میری بات فضول ہے۔۔۔ اگر ایک نیا موضوع "شخصیات" کے نام سے بنا دیا جائے اور اس کی مزید تفصیل میں اسلامی، سائنسی اور فلاحی شخصیات وغیرہ کا موضوع بن جائے تو بہتر ہو گا۔۔۔ جہاں مختلف...
  16. بلال

    40 چہل احدیث

    جب آپ کسی بات کو اسلام کی طرف منسوب کرتے ہیں تو یہ بہت ذمہ داری کا کام ہوتا ہے۔ میں نے کئی بار دیکھا ہے کہ کوئی بات کہیں سے سنی یا پڑھی اور پھر اسے آگے بیان کر دیا اور یوں سلسلہ چلتا چلتا اصل الفاظ سے کہیں دور نکل جاتا ہے بلکہ ہونا تو یہ چاہئے کہ جب آپ کوئی آیت یا حدیث کہیں بیان کریں تو ساتھ...
Top