آپکی یہ تصحیح ہماری نظر سے گزری تھی مگر اسے تصحیح نہیں کہتے آپ کو چاہیے تھا کہ اپنی غلطی کو ایڈمٹ کرتے ہوئےاس آیت کو پیش فرماتیں تو تب ہم تصحیح سمجھتے وگرنہ ایک جگہ غیر قرآن کو قرآن لکھنا اور دوسری جگہ اصل قرآں کا حوالہ پوسٹ کرنا بغیر اپنی غلطی کو تسلیم کیئے ہوئے غائب دماغی کا شاخسانہ تو لگتا ہے...