نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    وزیر ریلوےغلام احمدبلورکی حقیقت یہ ہے

    ہاہاہاہاہاہاہا ایک طرف سرحد کے متعصب ملاں اور دوسری طرف اے این پی کے جاہل وزراء تو پھر یہی ہوگا کہ اپنی ہی کہی ہوئی باتی جسٹی فائی نہ ہوسکیں گی ۔ ۔ ۔
  2. آبی ٹوکول

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    میں کل سے یہ ساری بحث پڑھ رہا ہوں اور مجھے سخت افسوس ہوا کہ خود کو پڑھا لکھا طبقہ کہلانے والوں کے یہ تیور ہیں ۔ ۔ ۔ ایک انسان قتل ہوا اب اس نے خود کشی کی یا قتل کیا گیا اس بات کی تحقیق کی جانی چاہیے اور اگر اسے کسی بھی قانون کا غلط استعمال کرکے قتل کیا گیا ہے تو یہ بات سخت مزمت کے قابل ہے چاہے...
  3. آبی ٹوکول

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    السلام علیکم ! ملک پاکستان کافی عرصہ سے اس قسم کی صورتحال سے دوچار ہے کہ ایک خطے کے چند عاقبت نا اندیش علماء ملک میں ہمیشہ تفریق کا باعث بنتے ہیں اور عوام الناس کا یہ عالم ہے کہ ایک شرعی مسئلہ کی بابت جس کے جو منہ میں آئے کہہ کر چلتا بنتا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اسلامی شریعت میں سورج اور چاند دونوں...
  4. آبی ٹوکول

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرفسے بھی بجو کو اور تمام اہل محفل کو دلی عید مبارک قبول ہو :grin:
  5. آبی ٹوکول

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    چلو فیر دُر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منہ :chatterbox:
  6. آبی ٹوکول

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    میری طرفسے بھی سید زادی کو بہت بہت مبارک ہو ہمارے لیے اور تمام اہل محفل کے لیے یہ بات باعث فخر ہے ۔ ۔ اگر پتا چلتا کہ سیدہ نے کونسے مضامین میں ایم کیا ہے تو مزید خوشی ہوتی ۔ ۔والسلام
  7. آبی ٹوکول

    توہین رسالت قانون ختم ہونا چاہئے۔ گورنر پنجاب/عاصمہ جہانگیر

    محسن بھائی آپ اس موضوع پر محمد اسماعیل قریشی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی کتاب "ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور قانون توہین رسالت " کا مطالعہ فرمائیں آپ کو اس میں قرآن وسنت کے حکم کے مطابق توہین رسالت کے احکام بھی مل جائیں گے اور پاکستان میں توہین رسالت کے قانون کے تحت آئین میں 95سی کے اضافے کی...
  8. آبی ٹوکول

    توہین رسالت قانون ختم ہونا چاہئے۔ گورنر پنجاب/عاصمہ جہانگیر

    قانون توہین رسالت کسی مولوی کا بنایا ہوا ہے اور ناں ہی کسی عدالت کا بلکہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بنایا ہوا ہے اور اگر بالفرض (معاذاللہ ) اسے منسوخ بھی مان لیا جائے تو پھر بھی اس سے قادیانیوں کے کفر میں کوئی فرق نہیں پڑتا اس لیے آپ قادیانیوں کے حق میں خوامخواہ کی ٹینشن نہ لیں ۔...
  9. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    یہ وہ ہیں کہ جن کو رمضان کے بعد آزاد ہونا تھا مگر ۔ ۔ ۔
  10. آبی ٹوکول

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    خبردار جو کسی نے ہمیں شعر سنانے کے لیے جو کہا ہو تو اب ہم اتنے بھی بے تُکے نہیں
  11. آبی ٹوکول

    واپسی 2009

    ویلکم بیک سر جی ۔۔ ۔ ۔ ۔
  12. آبی ٹوکول

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    اگر بالفرض یہ مان بھی لیا جائے کہ مہاجر اس لیے ہوئے کہ دیگر لسانی یا علاقائی تنظیمیں پہلے سے موجود تھیں تو پھر آپ ہی مجھے بتائیے کہ کیا ایک برائی دوسری برائی کے لیے وجہ جواز بن سکتی ہے ؟ اگر بن ہی سکتی ہے تو پھر اس وجہ جواز کو اس مجوزہ برائی کے فقط وجود میں آنے کے لیے ہی بطور جواز پیش کیا جانا...
  13. آبی ٹوکول

    آج کا شعر - 4

    نہ آنا میری قبر پہ ہمراہ رقیباں مُردوں کو مسلماں جلایا نہیں کرتے
  14. آبی ٹوکول

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    جب لفظ مہاجر کا ایک مخصوص کمیونٹی پر اطلاق خود آپ کے نزدیک بھی "نان ایشو " ہے تو پھر اس "نان ایشو" کو اس قدر " ایشو " بنانے کی کیا ضرورت ہے آپ براہراست بھی ان "ایشوز " پر بات کرسکتیں تھیں کہ جو آپکی نظر میں" ایشوز " تھے ۔ آپ نے خود پہلے ایک "نان ایشو " کو "ایشو " بنایا اور پھر اگلے ہی لمحے اسے...
  15. آبی ٹوکول

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    جبھی آپکی معذرت مستور سے بین السطور ہوکر مسطور ہوگئی
  16. آبی ٹوکول

    اسلامک کوئز

    آخرت ہوسکتی ہے غالبا
  17. آبی ٹوکول

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    اوہ اللہ دے ولیو ہن غصہ چھڈ وی دیو قسمیں نئی تے فیر میں وی کوئی نئی آونا ایتھے ۔ ۔ ۔ ۔
  18. آبی ٹوکول

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک اپنے حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے سرمد بھائی کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور انکے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
  19. آبی ٹوکول

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    اہوووووو ان حضرت نے تو ہماری محترمہ کی حجت تمام ہونے سے پہلے ہی حجت تمام کردی :nailbiting:
Top