نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    الواداع

    بہت شکریہ :)
  2. ناعمہ عزیز

    واپسی

    جی ہاں باقی ناولز بھی تقریبا اسی تھیم پر ہیں جو میں نے پڑھانے ہیں۔۔
  3. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    امممممم سبز :)
  4. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    اممممم ہمیں انگور بہت پسند ہیں :)
  5. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ڈاکٹر نے کہا ہے بیٹا جی انڈہ کھانے سے گریز فرمائیں آپ کی بڑی مہربانی :notlistening:
  6. ناعمہ عزیز

    واپسی

    بہت شکریہ انکل :)
  7. ناعمہ عزیز

    واپسی

    ہا ہائے
  8. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    مینو کیا ہے ؟؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    الواداع

    یہ سچ ہے تمھارے جانے سے کوئی فرق نہیں آئے گا صبح سے شام وہی شام سے رات وہی وقت کے پاؤں میں کون بیڑیاں پہنائے گا ؟ ایف ایم پر تمھاری جگہ کوئی اور آ جائے گا وہ بولے گا یونہی اور بولتا چلا جائے گا یادوں کی کتاب پر اک گرد سی پڑ جائے گی اسے کون ہٹائے گا ؟؟؟ وقت کب رکتا ہے!! کیا زندگی بدلتی ہے...
  10. ناعمہ عزیز

    واپسی

    شکرا شکرا شکرا :notworthy:
  11. ناعمہ عزیز

    واپسی

    اور پیسوں کا کیا ؟؟؟ اپنے پلے سے کھاؤں :(
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    سانوں کی پتا ہی ہی ہی
  13. ناعمہ عزیز

    واپسی

    ہی ہی ہی لوجی کی اکیلا ویلکم ہی بس ؟؟؟؟ کوئی کیک شیک کوئی پھول وول بھی ہونا چاہیئں نا
  14. ناعمہ عزیز

    واپسی

    حیرت کی بات ہے شمشاد چاچو کیوں نظر نہیں آئے ؟؟؟؟
  15. ناعمہ عزیز

    واپسی

    اممممم انڈیا کی جنت "دہلی" کے زوال کے بارے میں ہے ، اس پر بیرونی طاقتوں کا قبضہ کب کب ہوا یہ ساری تفصیل ہے :) مین تھیم تو یہی ہے اس کے علاوہ کہانی میں بھی کرداروں کا زوال اسی context میں ہے :)
  16. ناعمہ عزیز

    واپسی

    Twilight in dehli writer Ahmad ali :)
  17. ناعمہ عزیز

    واپسی

    پاکسستان میں تو لوڈ شیڈنگ کا بہت مسئلہ ہے لالہ تفصیل سے کیسے روشی ڈالوں اگر بجلی بند ہوئی تو روشنی بھی اندھیرے میں پڑ جائے گی ہی ہی ہی ویسے مذاق برطرف میں بی اے کے دولیکچر لیتی ہوں انگلش اے اور انگلش بی اسکے علاوہ ایم اے انلگش پارٹ ون کو ناول بھی پڑھا رہی ہوں :)
  18. ناعمہ عزیز

    واپسی

    بہت شکریہ :)
  19. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    :)
  20. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    شب بخیر لالہ :)
Top