عرصہ ہوا کچھ لکھا نہیں گیا ، وجہوہات تو کئی ایک ہیں لیکن یہ وجہ بھی تھی کہ کوئی موضوع نہیں ملا، حالانکہ کبھی کبھا ر مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے اندر الفاظ گدگدی کر رہے ہیں ۔۔ آج بھی روز کی طرح میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں تھا تو لیٹے لیٹے میں نے سوچا کچھ ہائی بلڈ پریشر پر زیر بحث لایا جائے ۔۔ ہائی...