نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    چاچو آپ ساری فیسیں تو مجھ سے لے لیتے ہیں اور الزام مجھ پر :oops:
  2. غدیر زھرا

    السلام علیکم :) جی سر الحمدللہ خیریت ہے :) اصل میں پڑھائی کے سلسلے میں کچھ مصروفیت تھی :) آپ...

    السلام علیکم :) جی سر الحمدللہ خیریت ہے :) اصل میں پڑھائی کے سلسلے میں کچھ مصروفیت تھی :) آپ کیسے ہیں ؟ :)
  3. غدیر زھرا

    نیا شادی دفتر

    چاچو میں نے تو وصول کر کے شاپنگ بھی کر لی :p
  4. غدیر زھرا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    الحمدللہ :) ہوسٹل میں ہوں بھیا :) پڑھائی میں بزی رہی پہلے :) ہوسٹل میں کمپیوٹر لیب تو ہے لیکن اتفاق سے میں کبھی اسے استعمال نہیں کر سکی کیوں کہ جب یہ کھلتی ہے میں کسی نہ کسی کام میں الجھی ہوتی ہوں :) آج موقع مل ہی گیا :) اب انشاءاللہ آتی رہوں گی :)
  5. غدیر زھرا

    تلاشِ گمشدہ

    السلام علیکم :) بھیا جان میں آ گئی :) زیادہ چھٹیاں تو نہیں ہوئیں ؟ :) کیسے ہیں آپ ؟ :)
  6. غدیر زھرا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام علیکم :) کیسے ہیں آپ ؟ :) ہم تو آ بھی گئے :) عمر لالہ بچہ پارٹی کیسی ہے ؟ :)
  7. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آپ کا سفر بخیر گزرے :) اللہ سوہنے کی حفاظت میں خیریت سے گھر پہنچیں :) ہم محفل سے گئے کب تھے :) کس نے کہا کہ محفل میں ہونے کے لیے لاگ ان کرنا پڑتا ہے ہاں :)
  8. غدیر زھرا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    حاضر :) عمر لالہ جس کو ٹیگ کرنے کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے وہ کچھ عرصہ بعد غائب ہوجاتا ہے جیسے محسن بھیا :p چاچو اب تو بہت ہی کم آؤں گی محفل میںپڑھائی کی وجہ سے شاید کچھ عرصے بعد دوبارہ فعال ہو سکوں :) آپ کی دعائیں چاہیں :)
  9. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ بہنا اور عمر لالہ کیسے ہیں آپ ؟ :)
  10. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :) میں تو یہیں ہوں :) ہم کہاں غائب ہونگے بھلا :) کچھ عرصہ انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب نہیں تھی اس لیے محفل پر نہیں آ سکی عید کے بعد ہاسٹل شفٹ ہو جاؤں گی تو وہاں سے بھی آن لائن نہیں آ سکوں گی :)
  11. غدیر زھرا

    :) :) :)

    :) :) :)
  12. غدیر زھرا

    شو کمار بٹالوی لوہے دا شہر

    بہت شکریہ چاچو :)
  13. غدیر زھرا

    مبارکباد نایاب بھائی سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد بھیا :)
  14. غدیر زھرا

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    بہت مبارک ہو خیال بھیا :) بہت پیارا نام ہے ما شاء اللہ :lovestruck: اللہ سعادت مند بنائے---آمین---:)
  15. غدیر زھرا

    شو کمار بٹالوی لوہے دا شہر

    پنجابیاں تو کوئی وی پنجابی لہجہ اجنبی نئیں ہوندا :) تہاڈا پسند کرن دا بہت شکریہ :)
  16. غدیر زھرا

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    سپیچ لیس-----
  17. غدیر زھرا

    ناصر کاظمی اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا

    اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا جو مل گیا ہے میں اُس سے زیادہ کیا کرتا بھلا ہوا کہ ترے راستے کی خاک ہوا میں یہ طویل سفر پا پیادہ کیا کرتا کیا کہنے---
  18. غدیر زھرا

    امیر مینائی آستانِ شہِ لولاک پہ ہے سر اپنا - امیر مینائی (نعت)

    سبحان اللہ--- بہت عمدہ شئیرنگ بھیا--:) جزاک اللہ خیرا :)
Top