نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    ارے ہاں اچھا ذکر کیا بھائی! :) :) ۔۔ اس صفت کی مناسبت اتنا ضرور کہنا چاہوں گا ۔۔۔۔ اس بستی کے ہر شہ سوار سے چلن انکساری سیکھا ۔۔۔ :) :) :)
  2. سید فصیح احمد

    اپنی دھوپ میں بھی کچھ جل (باقؔی صدیقی)

    کمال ہے نین بھائی ۔۔۔۔ ممنون ہوں کہ ایسا شہ پارہ شریک محفل کیا :) :) جزاک اللہ عزیز من !!
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    آپی میں تو بس یونہی مزاح نگاری کرنے بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔ :unsure: اور میں تو خود بالوں میں چاندی اترنے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں نا :daydreaming: ۔۔ سچ کہا اصل کو روغنَ مصنوعی کی بھینٹ چڑھانا اچھا نہیں اور ہمیں اسے بھرپور طریقے سے اپنانا چاہیئے :) :) :) ۔۔۔ مگر آپی روایت کا تو پتہ نہیں ہاں...
  4. سید فصیح احمد

    وہ کیوں ؟؟؟

    وہ کیوں ؟؟؟
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و سہ پہر بخیر دوستو :) :)
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے بدام یا روغنِ بادام اور دیگر کشتہ جات کا سن رکھا ہے کہ اکسیر کی حیثیت رکھتے ہیں !! مگر آپی اب بڑھاپے میں کام آئیں گے یا نہیں، وہ نہیں معلوم !! ۔۔۔ کوشش کر کے دیکھ لیں ۔۔ !! :p ۔۔۔۔ :biggrin:
  7. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    میاں جی !! ۔۔۔ آپ کو لگتا ہے، میں آپ کی طرح ہی مدعا کی اختصار بندی میں ماہر ہوں ؟؟ o_O ۔۔۔۔۔۔ ہمارے دُلارے بھائی جان اگر ساتھ میں اتنے بڑے مضمون کو گرفتارِ کوزہ کرنے کا کوئی کلیہ بھی بتلا دیتے تو کیا ہی خوب بات ہوتی نا !!! :rolleyes: اب، سیکھا مطلب سیکھ چکے ! ۔۔۔۔ مکرمی! ہم تو ادنیٰ سے طالبِ...
  8. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    یا حیرت !!! :eek: برادر محترم ، آپ پہلے ساتھی ہیں جس نے ہمیں یوں بے دھڑک حاضر جواب کہہ ڈالا o_O، ورنہ ہمیں تو یہ خیال مدام ہی رہا کہ منزل دانش اپنی سدا سے خلّم خالی ہے ۔۔۔۔۔ :confused:
  9. سید فصیح احمد

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    اس کا مطلب ہے بھائی سے مل کر باور کرانا پڑے گا کہ ہم ڈراؤنے کے کسی بھی ذیلی زمرے میں بھی شمار نہیں ہوتے ۔۔۔۔ :) :)
  10. سید فصیح احمد

    آگاہی !!

    آگاہی !!
  11. سید فصیح احمد

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    حد ہے برادر محترم ۔۔۔۔ اب ایسے بھی ڈراؤنے نہیں ہم ۔۔۔۔ :p ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :)
  12. سید فصیح احمد

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    جزاک اللہ پیارے بھائی :) ۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کی زبان مبارک کرے ۔۔۔ ثُم آمین !! :) :)
  13. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ مبارک ہو تمہیں، اے میری پیاری محفل ۔۔۔ :) :)

    نویں سالگرہ مبارک ہو تمہیں، اے میری پیاری محفل ۔۔۔ :) :)
  14. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    ہاہاہا ۔ :p ویسے عاطف بھائی یہ آج کل کے نوجوانوں نے جو زبر زیر پیش لگا دی ہے نا بیڑی پینے کے ساتھ تو وہ اب پیر کی بیڑی ہی بن چکی ہے :) :) :)
  15. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    یہ خیال رکھیئے گا کہیں بیڑی پہنا کر نہ چلے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
  16. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    ہاہا ۔۔۔۔ تبرکات حسین منجن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    حاضر آپی ۔۔۔ :) :) بھئی اپنی یاداشت میں جتنی ڈشز ہیں سب بنا ڈالیں گے ۔۔۔ یوں بھی سالگرہ روز روز تھوڑا ہی منائی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ :) ، :) ، :) ،،، ،،، ،،، ،،، ،،، ،،، ،،، ،،، ،،،
  18. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    تمام احباب محفل اور مہمانوں ( مع خود کار روبوٹس ) کو اس سوہنی محفل کی نویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :) :) :) :) اللہ کرے یہ دیار دل ربا یونہی قائم و دائم رہے ، اللہ کرے یہ نخلستانِ ادب ہم سے حرف تشنہ مسافروں کی پیاس یونہی بجھاتا رہے ، آمین! ثُم آمین! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
  19. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ دل کو بھائے "اردو محفل" (منظوم نذرانہ)

    کمال ہے صاحب ۔۔۔ یعنی کہ طبیعت خوش ہو گئی !! :) :) ۔۔۔۔ ایک ایک ارمان دل کا کیا خوب بُن ڈالا ۔۔۔ پیارے و دُلارے بھائی جان! اس شہ پارے میں ہم سب کی دل کی بات یوں رچانے کا بہت شکریہ :) ، :) ، :)
  20. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہاں مگر پرانی یادوں کی تجوری کے ساتھ :) :)
Top