میں کھلی فضا میں پیاز کاٹتا ہوں ۔۔۔ اگر کھلی جگہ صحن وغیرہ نہ ہو تو پیاز کو ایک پانی بھرے برتن میں کاٹتا ہوں ، یعنی پیاز پانی بھرے برتن کے اندر رکھ کر ، دھیان رہے برتن ایسا نہ ہو جس پر خراش آ جائے یا تیز دھار سے کٹ جائے ۔۔۔ :) :)
میں سمجھتا ہوں غزل کا اصل رنگ آخری تین اشعار یعنی کہ نصف غزل سے بنتا ہے :) :)
جزاک اللہ خاص طور اس شعر کی شرکت کے واسطے ،،
توڑتا جاتا ہُوں مَیں آئنہ خانے ' قیصر !
ایک صورت ہے کہ ہنستی ہی چلی جاتی ہے
جزاک اللہ آپی :) :)