نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    پوسٹ مارٹم! ۔۔۔ (از فصیح احمد)

    بہت لوگوں سے داد ملتی ہے !! ۔۔۔۔ مگر کچھ احباب کے الفاظ قدرے زیادہ ہمت افزا ہوتے ہیں ۔۔ :) :) جزاک اللہ پیارے بھائی جان :) :)
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    زبردست :) :) ۔۔۔ ہم آ نہیں سکتے ورنہ ابھی آپ کو تنگ کرنے پہنچ جاتے ۔۔۔ :p ۔۔۔ :) :)
  3. سید فصیح احمد

    بچے ہمارے عہد کے

    بہت قرینے سے ایک اہم اور تاریک پہلو کو اجاگر کیا ۔۔۔ اللہ تعلیٰ ہمارے معاشرے کے تمام ذمہ دار کرداروں کو اس بات کی سمجھ عطا کرے ۔۔۔ آمین !! جزاک اللہ !!
  4. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بھائی جان ،،، میں خود ان دنوں کم ہی کوکنگ کرتا ہوں ۔۔۔ ایک دوست ہیں بہت اچھا بناتے ہیں تو بس انہی کے ذمہ ہے سب ،،، ہمارا کام ہے بس تھوڑا ہاتھ بٹانا :) ۔۔۔ ورنہ میں خود کم از کم 4 دن کا وقفہ ڈال کر کوکنگ کرتا ہوں :) :)
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب :) ۔۔۔ بہت نفیس عادت ہے :) :) ۔۔۔ میں طبعاً قدرے سست مزاج ہوں ! :p ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :coffee:
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اپیا آپ نے کھانے میں کیا بنایا آج ؟؟؟؟
  7. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اوہ اچھا !! ۔۔۔۔ لیکن اب تو بنا لینا چاہیئے نا :) ،، افطاری کے بعد تو قطعاً دل نہیں کرتا چولہے کے پاس بھی جانے کا !!! :confused:
  8. سید فصیح احمد

    کٹھ ۔۔۔۔ پُت ۔۔۔۔۔ لی !!

    کٹھ ۔۔۔۔ پُت ۔۔۔۔۔ لی !!
  9. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بنا لوں ؟؟ مطلب ابھی تک کچھ نہیں بنا ،،، لیکن وجہ ؟؟
  10. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اپیا ۔۔۔ آپ کو بھی یہ پیارا مہینہ بہت بہت مبارک ہو :) :) جزاک اللہ !!
  11. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا بہت کرم ! ۔۔۔ ہشاش بشاش آپ کہیں کیسے ہیں بھائی جان ؟؟ آج کا دن کیسا تھا ؟؟ موسم کیسا ہے ؟؟ :) :)
  12. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    نام اپنی یاداشت میں درج کر لیا تا کہ بھول نہ جائیں اور ہم تقریب کے دوران آپ سے پھر تصدیق کروا لیں گے ،،، بس ذہن میں رکھنا تا کہ شائد کوئی اچھا خیال سوجھ جائے ۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں ہمارے بیٹے کو جب تک کوئی خیال مائل نہ کرے قلم نہیں اُٹھاتا !! :) ، :) ، :)
  13. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھیا :) :)
  14. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ،، مساء النور :) :)
  15. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    ارے صاحب کوئی بات نہیں ۔۔۔ اس میں اداسی والی بات کیا ہے ؟؟ :) :) اللہ رب العزت اپنی امان میں رکھے آپ کو بھائی جان :) :)
  16. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    اداس نہیں ہو آپ ،، اگر وقت ملا تو کچھ لکھ لینا ، ہم آپ کی تحریر اسی وقت لگا دیں گے ۔۔۔ :) :)
  17. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    بھولی چِڑیا لازمی تو ہو گا :) :) ۔۔۔ مگر اب ہم کسی کو باندھ تو نہیں سکتے ۔۔۔۔ بس بُری بات ہو گی نا گُڑیا ۔۔۔ ! :) ، :) ، :)
  18. سید فصیح احمد

    تاسف مغل بھائی کی نانی محترمہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ رب العزت محترمہ کی مغفرت فرمائے ( آمین!! )
  19. سید فصیح احمد

    میرے پسندیدہ اشعار

    حکیم مومن خاں مومن کی غزل سے چند پسندیدہ اشعار ،، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی یعنی وعدہ نباہ کا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیش تر، وہ کرم کہ تھا میرے حال پر مجھے سب یاد ہے ذرا...
Top