نتائج تلاش

  1. F

    انکو بیچو جس نے عافی صدیقی کو بیچا

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department معذرت کے ساتھ، ميں ان ترميم شدہ تاريخی واقعات اور حقائق اور ڈاکٹر عافيہ صديقی کيس کے مابين تعلق سمجھنے سے قاصر ہوں۔ ليکن مجھے اصل حقائق کے مقابلے ميں ايک جذباتی جملہ بازی کو دليل کے طور پر استعمال کرنے کی تکنيک سے کوئ حيرانگی نہيں ہوئ۔...
  2. F

    انکو بیچو جس نے عافی صدیقی کو بیچا

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے اپنی پوسٹ ميں کہيں بھی ڈاکٹر عافيہ صديقی پر مبينہ تشدد کی حمايت نہيں کی ہے اور نہ ہی ميں نے ان کے خلاف کوئ کيس تيار کيا ہے۔ ميں نے صرف اس امر کی نشاندہی کی ہے کہ اس کيس سے منسلک حقائق کا فيصلہ عدالت ميں کيا جائے گا۔ ميں ايک بار پھر يہ...
  3. F

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم۔ آپ بغير کسی ثبوت کے ايک عمومی تاثر کی بات کر رہے ہيں۔مجھے 90 کی دہائ ميں پاکستان کے کچھ انتخابات اور سياسی پارٹيوں کے انتخابی عمل کو بہت قريب سے ديکھنے کا تجربہ ہے۔ يہ درست ہے کہ پاکستان ميں انتخابی دھاندليوں اور جاگيداروں اور...
  4. F

    انکو بیچو جس نے عافی صدیقی کو بیچا

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بدقسمتی سے ڈاکٹر عافيہ صديقی کيس کے حوالے سے جن خيالات اور جذبات کا اظہار کيا جا رہا ہے اس کی بنياد وہ مبہم ميڈيا رپورٹس ہيں جنھيں کچھ پرجوش صحافی بغير تحقيق کے شائع کر رہے ہيں۔ ميں نے پہلے بھی اس فورم پر يہ واضح کيا تھا کہ يہ ايک قانونی مقدمہ...
  5. F

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، شايد آپ نے مسلم ليگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسين کا حاليہ بيان نہيں پڑھا جس ميں انھوں نے 18 فروری کے اليکشن ميں اپنی پارٹی کی شکست کا ذمہ دار امريکہ کو قرار ديتے ہوئے اسے ايک "امريکی سازش" فرار ديا ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ حکومت کے...
  6. F

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، آپ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے ميری وابستگی کو جس "کمزوری" يا "مجبوری" کا نام دے رہے ہيں، ميرے نزديک حقائق تک رسائ کے ليے وہی "مجبوری" يا وابستگی مجھے بہتر مواقع فراہم کرتی ہے۔ بہت سے دوستوں کی رائے ان معلومات پر مبنی ہوتی ہے جو...
  7. F

    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے ؟؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم براہراست يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے منسلک ہے اور ہم امريکہ کی سرکاری خارجہ پاليسيوں کے حوالے سے اٹھائے جانے والے سوالات کے جواب دينے کے علاوہ بے بنياد اور دانستہ پراپيگينڈے کے...
  8. F

    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے ؟؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، ميں آپ کے اس تجزيے سے متفق نہيں ہوں کہ امريکی نائب صدارت کے اميدوار پاکستان اور ايران کے خلاف دانستہ جذبات کو استعمال کر کے صدارتی انتخابات ميں ووٹروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہيں۔ پاکستان اور ايران کے حوالے سے جو بات کی گئ...
  9. F

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں جب کسی موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں تو وہ اس موضوع پر يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور امريکی حکومت کے سرکاری موقف کی بنياد پر ہوتا ہے۔ اس کا موازنہ آزاد ميڈيا پر کسی نيوز رپورٹ يا اخباری کالم سے نہيں کيا جا سکتا۔ آپ يقينی طور پر...
  10. F

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبران ميں صرف اردو ہی نہيں بلکہ عربی اور فارسی زبان کے ماہرين بھی شامل ہيں۔ حال ہی ميں سی – اين – اين نے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم پر ايک فيچر بھی دکھايا تھا جو آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔...
  11. F

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستان ميں امريکہ مخالف جذبات کے حوالے سے ميرا نقطہ يہ تھا کہ بعض سياسی جماعتوں اور قائدين کی سياسی قوت کا پيمانہ انکی پاليسياں اور ملک کی تعمير وترقی اور بہتر مستقبل کے ضمن ميں انکے منصوبے نہيں ہوتے بلکہ محض فقرے بازی اور جذباتی نعرے ہوتے...
  12. F

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ کی اطلاع کے ليے عرض ہے کہ يو- ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں کام کرنے کے ليے جو تنخواہ مجھے ملتی ہے وہ اس سے کہيں کم ہے جو مجھے امريکہ ميں کسی نجی کمپنی ميں کام کرنے کے عوض ملتی اور ميرے پاس اس کے مواقع موجود تھے ليکن ميں سمجھتا ہوں کہ ڈيجيٹل...
  13. F

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرا آپ سے ايک سوال ہے۔ کيا 80 کی دہائ ميں جب امريکہ افغانستان میں سويت فوج کے مقابلے ميں مجاہدين کی مدد کر رہا تھا تو کيا پاکستان ميں امريکہ مخالف جذبات کی شدت ميں کوئ کمی آئ تھی؟ جہاں تک مجھے ياد پڑتا ہے سب سے مشہور امريکہ مخالف نعرہ...
  14. F

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميڈيا پر اسلام آباد بم دھماکے کے حوالے سے ہوٹل ميں چند روز قبل امريکی فوجيوں کی موجودگی، مشتبہ بکس اور کسی امريکی سازش کی خبريں اور اس کے بعد اردو فورمز پر جاری بحث ميں نے تفصیل سے پڑھی ہے۔ کچھ دوستوں کی رائے ميں ان مشتبہ بکس ميں شراب کی بڑی...
  15. F

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستان کے سياسی کلچر ميں بغير ثبوت کے بےبنياد الزام تراشی معمول کی بات ہے کيونکہ بدقسمتی سے پاکستان ميں جذباتی نعرے بازی کے ذريعے رائے عامہ کا رخ موڑنا باقاعدہ ايک سائنس کی شکل اختيار کر چکا ہے۔ مجھے ياد ہے کہ ايک مرتبہ اپنے ايک دور کے...
  16. F

    پاکستان میں جاری جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہے

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، ميری آپ سے درخواست ہے کہ آپ ميری پوسٹ دوبارہ پڑھيں۔ ميں نے يہ واضح کيا تھا کہ آپ کو ميرا نقطہ سمجھنے کے ليے رپورٹ پڑھنے کی ضرورت نہيں ہے بلکہ اس ميں موجود تصويروں اور پوسٹرز پر توجہ ديں جو براہ راست دہشت گرد تنظيموں سے وابستہ ويب...
  17. F

    پاکستان میں جاری جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہے

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، آپکی رائے ميں جو تنظيميں مذہب کو استعمال کر رہی ہيں، ان کو امريکہ کی پشت پناہی حاصل ہے۔ اس ضمن ميں آپ کی توجہ ايک رپورٹ کی طرف دلوانا چاہتا ہوں جو مارچ 2006 ميں امريکی ملٹری اکيڈمی کے سوشل سائنس کے ادارے نے شائع کی تھی۔...
  18. F

    دنیاکو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کی مہم'نائن الیون بر سی پرزہریلے گیم کااجراء

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اکثر اردو فورمز پرعراق اور افغانستان کی حکومتوں کو امريکہ کی "کٹھ پتلی" قرار دیا جاتا ہے۔ کيا آپ جانتے ہيں کہ افغانستان ميں ہونے والے انتخابات ميں 8 ملين افغان ووٹرز نے اپنا حق راہے دہی استعمال کيا جس ميں 40 فيصد خواتين شامل تھيں۔ اسی طرح...
  19. F

    پاکستان میں جاری جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہے

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اسلام آباد ميں ہونے والے حملے سے ايک بات تو واضح ہو گئ ہے کہ دہشت گرد "شريعت" اور "جہاد" جيسے پرجوش نعرے محض نوجوانوں کے ذہنوں کو ايک خاص رخ دے کر اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہيں۔ درحقيقت انکی نام نہاد "جدوجہد" کا مذہب سے کوئ تعلق نہيں ہے۔...
  20. F

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرے ليے يہ امر خاصہ دلچسپ ہے کہ قريب ہر فورم پر برطانوی صحافی کے قبول اسلام کے واقعے کو اس دليل کے طور پر شہ سرخيوں کے ساتھ استعمال کيا جاتا ہے کہ اس سے طالبان کے حسن سلوک اور انسانی حقوق کے حوالے سے ان کی "عظيم" تاريخ کا ثبوت ملتا ہے۔...
Top