نتائج تلاش

  1. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اسامہ بن لادن کے 911 کے واقعات ميں ملوث ہونے کے حوالے سے يہ نقطہ بھی اہم ہے کہ ابتدا ميں القائدہ کی ليڈرشپ کی جانب سے اس کی سختی سے ترديد کی گئ تھی۔ اس ضمن ميں آپ کو حامد مير کے مشہور زمانہ انٹرويو کا حوالہ دوں گا جس ميں اسامہ بن لادن نے...
  2. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department شايد ميں اس سے پہلے بھی اسی فورم پر اس بات کا جواب دے چکا ہوں۔ ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی حکومت اور انظاميہ کے اراکين عقل کل ہيں يا ہميشہ درست فيصلے کرتے ہيں۔ ميں نے اکثر اپنی پوسٹ ميں يہ بات کہی ہے کہ يقينی طور پر غلطياں...
  3. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ وضاحت کر دوں کہ اسامہ بن لادن 911 کے واقعات سے پہلے بھی امريکی حکومت کو مطلوب افراد کی لسٹ ميں شامل تھے۔ اگست 1998 ميں کينيا اور تنزانيہ ميں امريکی سفارت خانوں پر حملوں اور اس کے نتيجے ميں 225 افراد کی ہلاکت اور 4000...
  4. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ عراق کے خلاف فوجی کاروائ کا فيصلہ کسی غير متعلقہ ملک کے خلاف کيا جانے والا جذباتی فيصلہ ہرگز نہيں تھا۔ حکومت کی ہر سطح پر کئ ماہ تک اس مسلئے پر بحث کی گئ تھی جس کے بعد اجتماعی سطح پر يہ فيصلہ کيا گيا تھا۔...
  5. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے کسی بھی سوال کا جواب دينے سے معذرت نہيں کی۔ سوالات کی بوچھاڑ ميں مجھے يہ فيصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سے موضوعات ہيں جن کا جواب کئ فورمز پر ايک ساتھ پوسٹ کيا جا سکے۔ اسی قسم کے بے شمار سوالات مجھ سے ديگر قورمز پر بھی کيے جا رہے ہيں۔...
  6. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کی اس رائے سے متفق نہيں ہوں کہ افغانستان ميں امريکہ کی فوجی کاروائ پری ايمٹوو سٹرائيک کے زمرے ميں آتی ہے۔ ميں آپ کو ياد دلانا چاہتا ہوں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا آغاز عراق اور افغانستان ميں فوجی کاروائ سے نہيں ہوا تھا۔ اس جنگ کا...
  7. F

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا - صدر بش کا پچھتاوا

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بی بی سی اردو پر جس انٹرويو کا حوالہ ديا گيا ہے وہ آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہیں۔ http://abcnews.go.com/video/playerIndex?id=6379043 ڈبليو – ايم – ڈی ايشو کے حوالے سے اينٹلی جينس کی ناکامی محض امريکی اداروں تک محدود نہيں تھی بلکہ حقيقت...
  8. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈبليو – ايم – ڈی ايشو کے حوالے سے امريکی حکومت کا موقف ميں پہلے بھی اس فورم پر پيش کر چکا ہوں۔ آپ کی خواہش پر ايک مرتبہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس حوالے سے يہ بھی اضافہ کرنا چاہوں گا کہ اگر سال 2003 ميں امريکی حملے سے پہلے عراق کی صورت حال اور...
  9. F

    جب بھی فرصت ملے! ممبئی سانحہ کچھ سوالات وسعت اللہ خان کے قلم سے

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بھارت ميں دہشت گردی کے واقعے کے بعد مختلف فورمز پر دی جانے والی آراء کے ضمن ميں قابل توجہ نقطہ يہ ہے کہ دہشت گرد سياسی کردار يا سياسی دائرے کا حصہ نہيں ہوتے اس ليے ان واقعات کو انتقام، سياسی رسہ کشی يا سياسی واقعات کے ردعمل کے زمرے ميں نہيں...
  10. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ سميت دنيا کا کوئ بھی ملک جنگ کی خواہش نہيں رکھتا۔ اس انتہائ نقطے پر پہنچنے سے پہلے تمام ممکنہ متبادل سياسی اور سفارتی امکانات اور آپشنز کو استعمال کيا جاتا ہے۔ ان تمام کوششوں ميں ناکامی کے بعد ہی اجتماعی سطح پر جنگ کا فيصلہ کيا...
  11. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کچھ لوگوں کے ليے شايد يہ بات حيرت کا باعث ہو گی مگر يہ بات ميں آپ کو اپنے ذاتی تجربے کی روشنی ميں بتا رہا ہوں کہ امريکی حکومتی حلقے خود کو "عالمی تھانيدار" نہيں سمجھتے اور ديگر امور کی طرح خارجہ پاليسی پر بھی ہر سطح پر بحث اور نقطہ چينی...
  12. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کی توجہ عراقی کابينہ کے ايک حاليہ فيصلے کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس ميں امريکی افواج کو سال 2011 کے آخر تک عراق ميں رہنے کی سفارش کی گئ ہے۔ http://www.cnn.com/2008/WORLD/meast/11/17/iraq.security/index.html يہ سفارش...
  13. F

    بارک اوباما کی جیت

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ کے حکومتی اداروں ميں پاليسی سازی کے عمل کو قريب سے ديکھنے اور سمجھنے کے بعد ميں يہ بات وثوق سے بتا سکتا ہوں کہ 300 ملين کی آبادی والے اس ملک ميں کسی ايک گروپ کے ليے يہ ممکن نہيں کہ وہ تمام تر پاليسيوں کو کنٹرول کرے۔ آزاد ميڈيا سميت...
  14. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جہاں تک آپ کا يہ کہنا ہے کہ امريکی افواج کو عراق سے فوری طور پر نکل جانا چاہيےتو اس حوالے سے يہ بتا دوں کہ امريکی حکام بھی يہی چاہتے ہيں کہ جلد از جلد فوجيوں کو واپس بلايا جائے ليکن آپ کچھ زمينی حقائق نظرانداز کر رہے ہيں۔ اس وقت امريکی...
  15. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے ايک اہم ايشو کی طرف اشارہ کيا ہے۔ ذاتی طور پر ميرے ليے يہ بہت سہل ہے کہ فورمز پر کيے جانے والے تمام سوالات کے جواب حکومتی دستاويز يا سرکاری بيانات کے ذريعے دوں، ليکن سوال يہ ہے کہ کيا اردو فورمز پر دوست احباب ان حقائق کو تسليم کريں...
  16. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ طالبان کے حوالے سے کوئ پاليسی تبديل نہيں کی گئ ہے۔ ڈيفنس سيکرٹری رابرٹ گيٹس کا بيان محض اس بات کی توثيق تھا کہ جو مسلح گروپ دہشت گردی کو ترک کر کے امن معاہدوں کا حصہ بننا چاہتے ہيں اور قانونی طريقے سے...
  17. F

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس کيس کے حوالے سے ميں ابوغريب ميں ہونے والے واقعے کا حوالہ دينا چاہتا ہوں جہاں پر غير انسانی سلوک کی رپورٹ ميڈيا کی وجہ سے نہيں بلکہ خود امريکی فوجيوں کی رپورٹنگ کی وجہ سے دنيا کے سامنے آئ تھی۔ جب حکام کو اس واقعے کی اطلاع ملی تو اس بات کو...
  18. F

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department برطانوی صحافی ايوان ريڈلی نے اپنے انٹرويو ميں يہ واضح طور پر کہا تھا کہ انکے "خيال" کے مطابق ڈاکٹر عافيہ صديقی قيدی نمبر 650 ہو سکتی ہيں اور اس کے بعد انھوں نے ميڈيا کے سامنے اس بات کو اسی طرح بيان کيا جس کو بنياد بنا کر ميڈيا کے کچھ حلقوں...
  19. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department مسلہ فلسطين – امريکی موقف اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت اور امريکی عوام اسرائيل کو اپنا دوست سمجھتے ہيں۔ اس حوالے سے ميں ايک وضاحت کر دوں کہ امريکہ ميں يہودی تنظيميں اور مختلف گروپ نظام کے اندر رہتے ہوئے امريکی حکومت کے پاليسی ميکرز...
  20. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ يہ دعوی کر رہے ہیں کہ امريکی حکومت اتنی بااثر، طاقتور اور عيار تھی کہ روس کو افغانستان ميں سازش کے ذريعےجنگ ميں دھکيل ديا گيا تا کہ ايک دوردراز ملک ميں اپنے پرانے دشمن کو شکست دی جا سکے۔ ليکن پھر اس رائے کا بھی اظہار کيا جاتا ہے کہ امريکہ...
Top