نتائج تلاش

  1. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں نے کیا کیا جیہ سس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    نیا نیا بولنا سیکھ رہے ہیں اسی لیے زیادہ بولتے ہیں
  3. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    نا نا پا جی نا چاچی نے مجھے پشتو سیکھانی ہے نا میں نے انہیں پنجابی جب ہم دوں غصے میں ہوں‌گے تو کم از کم اپنی اپنی زبان میں دل کی بھڑاس تو نکال سکیں گے اور پلے دوں کے کچھ نہیں پڑے گا:rollingonthefloor:
  4. زینب

    مبارکباد میری سالگرہ

    آپ کی سالگرہ تو پتا نہیں کہاں آٹک گئی ہے حسینی اس سے پہلے میری آئی بھی اور گزر بھی گئی
  5. زینب

    سستی کال کیسے کروں

    میں بھی ایک آدھ دن چھوڑ کے ہی کال کرتی ہوں پر دل لگا کے آرام سے گھر کے فون سے ۔جس کو بل دینا ہو گا دیتا پھرے گا سانوں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہم اتنا بھی تیل نا دیں مخالفت میں بندے کو تو پھر ہمارا نام زینبے تو نا ہوا نا
  6. زینب

    پولیس والا

    ہاہاہاہا پا جی اب چاچی کے خلاف اس کے گھر سے بغاوت ہو گئی تو میرا کی قصور
  7. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    پھر تو بھول جایئں محسن ایک نمبر کے کنجوس مکھی چوس ہیں
  8. زینب

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    توبہ کریں پا جی میں تو خود اپنی بچت سے اپنے لیے ایک بم پروف گاڑی بنوا رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے خود کش وہاں سے لانے کی کہا ضرورت ہے یہاں محفل سے ہی کسی کو پکڑ لیں گے
  9. زینب

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    آپ ہی اصل بات کا پتہ لگوایئں فیصل بھائی سولنگی پا جی کے کان مروڑیں نا
  10. زینب

    سستی کال کیسے کروں

    افووووووو چھوڑین سستی مہنگی کو جب کرنی ہو تو اللہ کا نام لے کے کر لی یہ کیا تلاش ہی کرتے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    آپ کو تو خاص طور پے میں نے حبس بے جا میں رکھوانا ہے شمشاد بھائی اللہ کسی کا بڑ ابھائی اتنا کنجوس نا ہو جتنا میرا ہے
  12. زینب

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    میں کسی پو تھوڑی ہنسی ہوں پا جی میں تو آبی ٹو کول پے ہنسی ہوں ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  13. زینب

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    تو بھائی جی اب میں وہ جا رہی ہوں نا وہ ادھر دھماکستان تو شاپنگ نا کروں‌۔۔۔۔۔
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    تو پا جی اس پہلے والے کو تو کوئی چایئنا کا تالا لگایئں نا
  15. زینب

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کچھ خود بھی اتا ہے یا سب کچھ مفت میں ہمارے پلے سے سیکھنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ہمیں کھلاتے پلاتے ہیں کچھ نہیں ترکیب پوچھ کے غائب ہو جاتے ہیں :grin:
  16. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں نے ابھی آملیٹ پراٹھا کھایا ایک بہت پیارے مہمان کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    مردان کی ہو یا سوات کی ہمارے پلے تو نہیں پڑی نا ہماری چاچی اتنے سالوں میں‌ہمیں‌سیکھا پائی ہین
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اوہ جیہ پہن جی یہ عبداللہ بھانجے کی نہیں عبداللہ بھائی کی بات ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وعلیکم السلام ساقی ۔۔۔سلام کر کے کہاں بھاگنے ک ارادہ ہے
Top