نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    کیوں میں‌آپ کا ادھار لےکے لاپتہ ہوئی تھی کیا
  2. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    دیکھا زین مجھے سے پہلے ہی پا جی نے بتا دیا ۔کتنے گھنے میسنے ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ہاں تو کیا واپس چلی جاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    عزیزی امین گئے کہاں تھے جہاں سے واپس آٰیئں گے
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکمممممممممممممممممممممممم بھایئوں اور بہنوں کی حال جے۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    زینب آپی

    لو یہ تم بےچارے "جدائی:کے مارے کب سے ہو گئے
  7. زینب

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہا لگے رہو رات کو آتی ہوں سب حساب برابر کرنے
  8. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    کہیں محسن کی‌خالہ کا گھر تمہاری خالہ کے گھر کے پڑوس میں تو نہیں جو تم جانتے ہو:rollingonthefloor:
  9. زینب

    سستی کال کیسے کروں

    تو اور کیا پا جی مفت ہی نا/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائی جی آپ نے موبائلی کا چیک کیا مجھے لگتا ہے اس کے بھی مختلف ٹائم میں‌حاف ریٹس تو ہوں‌گے ہی
  10. زینب

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    علی یہ دوسری تصویر ہٹا دو لڑکی کے ڈانس ولای ساجد جس علاقے کا ہے نا طا لبان نے لڑکے کے ساتھ ساتھ تمہیں اور ساجد کو بھی اڑا دینا ہے
  11. زینب

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کھچوا۔۔۔۔۔۔ڈڈو۔۔۔۔سانپ گرگٹ یخییییییییییییییی
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکممممممممممممم یہ مین‌آئی اور یہ لیں میں یہاں سے بھاگ گئی
  13. زینب

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    ہاہاہاہاہاہا زین بھی کیا کا لطیفے ڈھونڈکے لاتا ہے پاگل
  14. زینب

    مبارکباد عارف کریم کو "منفرد" بننے پر مبارک باد!

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو عارف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    یخییییییییییییی نکلو سارے بھائی کچن سے باہر ۔۔ابکایئان آرہی ہیں ہائے کیسی گندی گندی چیزیں پکانا سیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اف سب چپ چاپ نکل جاو کچن سے نہیں تو میں نے یہہہہہہہہ بڑا سا تالا لگا دینا ہے کچن کو گندے بھایئو
  16. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ویسے سچی مچی جیہ سس کتنا اچھا ہے نا کہ ساس بہو ایک دوسرے کی زبان نا سمجھیئں اور دل کی بھراس بھی نکال لیں کوئی ناراض‌بھی نا ہو ۔۔۔۔۔
  17. زینب

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    ناممکن یہاں دنیا جہاں‌کی بہنیں موجود ہین سب کو کچھ نا کچھ آتا ہو گا بے فکر رہو نا بھی آتا ہوا تو کچھ کی سویٹ امیاں اور کچھ کی سویٹ ساسیں کس لیے ہیں:rollingonthefloor:
  18. زینب

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    لو جی پکانی کچنار اور گاجر کا حلوہ ہے مجھے ٹافیاں کھلایئں گے او بھائی گاجر کے حلوے سے مجھے پیٹ میں درد ہر گز نہیں ہوتا اچھا
  19. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں نے مٹن بریانی کھائی بقلم خود بنا کے
Top