نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    حق ہے ۔

    حق ہے ۔
  2. اکمل زیدی

    اعلیٰ ۔۔:thumbsup2:

    اعلیٰ ۔۔:thumbsup2:
  3. اکمل زیدی

    ماں تجھے سلام!

    اپنے والد بزرگوار کی زبان مبارک سے "ام ابیھا" یعنی اپنے اشرف الانبیاء اور رحمۃ للعالمین باپ کے لئے بھی ماں قرار پانے والی باعصمت، باعفت، باعظمت، بامعرفت، بامروت، باجلالت، باشرافت، باشہامت، باکرامت ماں حضرت فاطمۃ الزہراء علیہا السلام تجھے لاکھوں کروڑوں سلام
  4. اکمل زیدی

    اقبال علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا خاتون جنّت سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت

    بازگشت۔۔۔ بہ مناسبت --روزِ شہادت سیدہ کونین سلام اللہ علیھا۔۔
  5. اکمل زیدی

    3 جمادی الثانی : روزِ شہادت فاطمہ زہراہ سلام اللہ علیہا بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...

    3 جمادی الثانی : روزِ شہادت فاطمہ زہراہ سلام اللہ علیہا بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر تعزیت پیش ہے۔
  6. اکمل زیدی

    کتاب

    جو اک لفظ کی خوشبو نہ رکھ سکا محفوظ میں اس کے ہاتھ میں پوری کتاب کیا دیتا نا معلوم
  7. اکمل زیدی

    وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں

    وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
  8. اکمل زیدی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے پروین شاکر
  9. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بخدا ظہیر بھائی اپنی انگلش بھی ایسی توانا نہیں ہے اور یہ اصطلاح پہلی بار سنی ہے میں تو سمجھا تھا شروع میں کہ زیادہ سیب کھانے سے یہ سب ہو گیا ہوگا ۔ باقی رہی بات آسیب والی تو ادب ملحوظ رکھتے ہوئے آپ سے اختلاف کی جسارت کرونگا کم از کم چنبیلی آپا پر یہ اثرات نہیں ہو سکتے (ہاں وہ الگ بات ہے کہ...
  10. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ارے نیرنگ بھائی آپ تو ہیں ہی چست اس میں تو کوئی شک نہیں بہت سارے لوگوں کی ذہنی چستی کے اظہار کی کسوٹی آپ کی تحاریر ہیں۔۔۔جیسے یوں ہی مذاق میں اپنے آفس میں ایک بندے کو میں نے کہا مجھے یقین آگیا کہ آپ ذہین انسان ہو اس نے اس سمجھ کی وجہ پوچھی تو میں نے سیدھے سادہ کہہ دیا کہ آپ کو میری باتیں جو...
  11. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    روؤف بھائی آپ کی چوں سے کہیں نیرنگ بھائی چیں بچیں نہ ہوجائیں۔۔۔ویسے لگتا تو نہیں ۔ ۔ ۔:)
  12. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پوری متفق کی ریٹنگ نہیں دینا چاہ رہا اور مشکوک والی کوئی ریٹنگ نہیں ہے ۔ ۔ ۔ :D
  13. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے تو لگے ہے چنبیلی آپا کی آئی ڈی ہیک ہو گئی ہے ۔۔۔آپ احباب میں سے کسی کو شک نہیں گذرا ۔ ۔ ۔ :unsure:
  14. اکمل زیدی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    احمد بھائی آج کے جنگ میں بھی خبر ہے ملاحظہ فرمائیں - بابر اعظم کی ٹیم کو زمین بوس کر دیا - جنگ بھی کمال ہے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ۔ ۔ ۔ :D 70سال میں پاکستان پہلی بار ہوم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش 21 دسمبر ، 2022 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پاکستان کرکٹ کرچی کرچی ہوکر بکھر گئی۔...
  15. اکمل زیدی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    تابش بھائی آپ سے تو آگے چل سکتی تھی مگر اتنا معتبر رپلائی آگیا کہ ہم اسی میں پسپا ہو گئے :)
  16. اکمل زیدی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    شاعر مشرق سے اتنی تو نسبت ہے مجھ بھی میں نے لے لیا ہےفلیٹ گلشنِ اقبال میں :heehee:
  17. اکمل زیدی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    اقبال کے نہیں پر تو کوئی تبصرہ نہیں مگر- اشعار ہی نہیں - پر یہ کہ عروض پر تو پورے اتر رہے ہیں تو اشعار تو کہے جا سکتے ہیں ۔۔۔ :unsure: بحرِ زمزمہ/ متدارک مسدس مضاعف...
Top