ظہیر بھائی ایک چھوٹے سے منہ سے ایک چھوٹا س سوال سچے شعر کی مندر جہ بالا گفتگو پر کہ شاعر نے جو کہا جس پر محترمہ صابرہ صاحبہ نے بھی کہا ریفرینس کے طور پر اس مصرعے کو لیا تھا کہ -کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر - - -- اس پر کچھ روشنی ڈالیے اس سے پھر کیا مراد ہے کیا مہر اور قہر ہونا...