واہ کی جائے ؟ آہ کی جائے ؟ :(
4 اشعار پڑھے ہیں خان صاحب نے
چاندنی رات پھر نہیں ہو گی
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی
ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے
ایسی برسات پھر نہیں ہو گی
رات ان کو بھی یوں ہوا محسوس
جیسے یہ رات پھر نہیں ہو گی
اک نظر مڑ کے دیکھنے والے
کیا یہ خیرات پھر نہیں ہو گی
اور قوالی ہے...
اوہ رانجھے وہ ہیراں اوہ مہیاں نہ رہیاں
ایتھے سوہنیاں کہیاں کہیاں نہ رہیاں
جے ایہہ جے تے دسو۔
میں ویکھداں میرا خیال اے میری عالم لوہار دی کولیکشن وچ پئی ہوئی اے۔
بہت خوب
بہت اعلیٰ
ایک سے بڑھ کر ایک
خاص کر Leonid Afremov کی واٹر پینٹنگز کی تکنیک، رنگوں کا امتزاج، کنٹراسٹ اور بلینڈ متاثر کن ہے۔
شکریہ سید فصیح احمد جی
خوش رہیں
بہت جئیں :)
میں تو انتظامیہ سے گزارش کروں گا صرف آپ کی شاعری کے لیے ایک الگ سیکشن ترتیب دیا جائے کیوں کہ ماشاءاللہ اتنا مواد تو جمع ہو چکا ہے کہ آپ کی شاعری کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا جب "آپ کی شاعری" کا لنک کھولا جائے تو۔