اگر بات محفل سے باہر نہیں جائے گی تو پھر ٹہیک ہے عبداللہ بتا دو خرم اپنا ہی بندہ ہے !
ارے یہ لڑائی زیادہ خطرناک ہے اگر اس کے بارے میں میں نے کسی کو بتا دیا تو پھر میں ابوظہبی سے کیا پاکستان سے بھی گیا
مطب اتنا رو واضح ہو گیا کہ لڑائ ابو ظہبی والوں کی ہے
بے چاری ہاہاہاہاہ ابھی آئیں...