نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    آج کا شعر - 3

    آتا ھے میرے قتل کو پُر جوش رشک سے مرتا ہوں ‌اس کے ہاتھ میں تلوار دیکھ کر (غالب)
  2. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سائٹ کا پتہ دے دیں‌ جہاں سے آپ نے اٹھائے ہیں میں وہیں سے اٹھا لیتا ہوں سارے ایک ہی بار۔ پی ایم کر دیجیئے گا۔
  3. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    :rolleyes:بارش ہو رہی ھے صبح سے اور کچھ بھی نہیں۔ رمضان کی خریداری کرنی تھی وہ بھی نہیں کر پایا
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    او جی کی فرق پیندا اے شمشاد پا جی، ٹانگ مرغی دی ہو یا مرغے دی کہلائے گا تو لیگ پیس ہی نا;)
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    حاضر ہیں ایک ننھی سی بریک کے بعد، امید ھے اس دوران سب خیریت ہی رہی ہوگی:)
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام مرک
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    پھر مرغی کی وہی ایک ٹانگ آپی، یعنی کہ دعا میں بھی لائبریری:( اچھا ٹھیک ھے تھیسس مکمل ہو جائے پہلے اچھا سا پھر ضرور۔:)
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ڈھیر سارے لوگ جب آخری روزے والی رات میرا انتظار کرتے ہیں تو مجھے اس رات نکلنا ہی پڑتا ھے کہ اگلے دن وہ عید کر سکیں۔ تم نہ مانو کیا فرق پڑتا ھے دنیا تو مانتی ھے نا:hatoff: :laugh::laugh:
  9. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ویسے بہت اچھے شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ کرسی پر بیٹھے ہوئے بڑے اچھے لگ رھے ہیں گول مٹول سے۔ یہ شتونگڑے مجھے بھی چاہیئے ہیں پتہ بتا دیں۔
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    انشاءاللہ ضرور آپی آپ بھی کیجیئے گا میرے حق میں بھی:)
  11. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    خ سے خیال یہ ھے میرا کہ تم نے اوتار میں میری تصویر لگائی ہوئی ھے پر ہوں میں بادلوں کے پیچھے:grin::grin:
  12. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ویسا ایک اور طریقہ بھی میں نے کہیں دیکھا تھا کہ جس کو ہچکی لگی ہو اس کی کمر پر زور سے مکا مارا جائے تو کافی افاقہ ہوجاتا ھے۔
  13. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    چلو جی گل ہی مُک گئی:)
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام آپی خیر مبارک اور ماہ رمضان اس بار خوب اہتمام سے گزارنے کا ارادہ ھے، ویسے یہاں پر جو علاقے جہاں مسلمانوں کی تعداد زیادہ ھے وہاں ہی رمضان کی گہما گہمی نظر آتی ھے باقی تو ویسے ہی رہتا ھے۔ آج شام کو اعلان ہو جائے گا کل کے روزے کا پھر نمازِ تراویح کے لیئے جاؤں گا انشاءاللہ۔
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم رمضان کے متعلق بات ہو رہی ھے، بھئی سب کو پیشگی مبارکیں ہوں:)
  17. حسن علوی

    مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

    زندگی کا نیا سال مبارک ہو آپکو۔ اللہ پاک آپکو بہت سی آسانیاں‌عطا فرمائے (آمین)
  18. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سارا اگر کچھ بنانا آتا ہوتا تو۔۔۔۔۔:blush::(
  19. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ایک حلیم شمشاد بھائی سے مانگی انہوں نے فریز کر لی اور اب آپ نے سموسے:roll: لگتا ھے قسمت ہی خراب ھے:rolleyes:
  20. حسن علوی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    - اذان کی آواز - چھوٹے بچے خصوصا وہ جو توتلے ہوں - بوتل کے کھلنے کی آواز (میرے موبائل پر ایس ایم ایس کی ٹون ہوا کرتی تھی کبھی) :) - صبح صبح گاؤں کے کھیتوں میں ایک پرندہ مخصوص آواز نکالتا ھے جو کانوں کو بہت ہی بھلی معلوم ہوتی ھے۔
Top