نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    گویا میاں حضرت عمار صاحب آج کل کچھ منجھلی سی طبیعت کے ساتھ پائے جاتے ہیں:rolleyes:
  2. حسن علوی

    ایک ہی سانس میں؟؟؟

    میں نے ٹرائیاں کر ماریں ہیں عمار، چار سطروں سے آگے نہیں جا پایا۔ اس لیئے باقی لوگ بھی پرہیز ہی کریں تو بہتر ھے۔ طبیعت زیادہ خراب تو ڈاکٹر سے رجوع کریں;)
  3. حسن علوی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    میں جو ہوں جناب پھر فکر کس بات کی ھے، مجھ ہی سے مل لیجیئے فی الوقت۔ اور ابھی اور بھی آئیں گے دیکھتے جایئے۔ کس شہر سے تعلق ھے یہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے۔
  4. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہ فے کیا ہوتا/ہوتی ھے زیک بھائی؟
  5. حسن علوی

    کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں

    اچھا خیال ھے خرم۔ باریکیاں نکالنے کو وارث بھائی، فرخ بھائی، جیا یا زھرا آتے ہی ہوں گے۔ بحرحال شریکِ محفل کرنے کا شکریہ۔
  6. حسن علوی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    جو انہوں نے نہیں کرایا
  7. حسن علوی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    تعارف کروانے کا شکریہ جناب
  8. حسن علوی

    زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات

    آپ اتنے وثوق سے کیسے کہہ سکتے ہیں ہمت علی بھائی کیا آپ انہیں ذاتی طور پر جانتے ہیں؟
  9. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    صحیح بات ھے
  10. حسن علوی

    زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات

    اب سالگرہ کی تاریخ بھولنے تک تو ٹھیک مگر کل کلاں اگر قوم کی تقدیر کے فیصلے کر کے بھول گئے تو کسے موردِ الزام ٹھہرائیں گے۔ موصوف تو صاف مُکر جائیں گے کہ جی مجھے تو کچھ یاد نہیں اب کر لیں جو کرنا ھے۔
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کہاں جانا ھے بھائی جی؟ آپ تو یوں گویا ہوئے جیسے کسی جلسے کی تشہیر کرنا چاہ رھے ہوں کہ چلو چلو موچی دروازے چلو۔۔۔۔۔:)
  12. حسن علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دل کسی حال پر قانع ہی نہیں فراز مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے
  13. حسن علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے (احمد فراز)
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    بہت اچھا ہوں الحمدللہ۔ بہت شکریہ اور کل کس نے دیکھی ھے مجھے تو آج پر ہی یقین ھے جو کچھ ھے آج ھے اور کل کچھ بھی نہیں۔
  15. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    اجی ہماری اتنی جرات کہاں۔ یہ تو ہم نے بس شمشاد بھائی کی ایک پوسٹ کو سراہا ھے:)
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام زینب کیسی ہیں آپ؟ اور آنے کے لیے سیدھا راستہ اختیار کرنے کا بہت شکریہ:)
  17. حسن علوی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    لیجیئے فاروقی صاحب یہاں آیئے اور اپنا تعارف دیجیئے کہ یہ محفل بھی جان سکے کچھ آپ کے بارے میں۔ بہت شکریہ
  18. حسن علوی

    جوتے

    قبلہ آپ کے ٹخنے ہی دُکھے، میری تو روح کانپ گئی ایک بار:confused:
  19. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    عیب تو نہیں کوئی مونچھیں ہونا مغل صاحب۔ وہ کہتے ہیں نا کہ "مُچھ نئی تے کُچھ نئی" :)
  20. حسن علوی

    جوتے

    استغفراللہ!!! بہت ہی ہیبت ناک جوتے ہیں:confused: لگتا ھے چنگیز خان یا ہلاکو خان نے یہ فیشن نکالا ہوگا اپنے زمانے میں :roll:
Top