نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ کیا بات ہوئی میں جب بھی آتا ہوں ختم ہو جاتا ہے (:))(:)) ابھی میں منگوا کے ایکسٹرا رکھ دیتا ہوں ختم ہونے سے پہلے اطلاع دے دیجئے گا میں رامو کو بتائے دوں گا وہ دے جائے گا ۔۔۔
  2. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میں تو ابھی بریانی کھا کے آ رہا ہوں ۔۔۔کچھ میٹھا مل سکتا ہے کیا ؟؟؟
  3. محمد علم اللہ

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    بشکریہ فیس بک:يايها الناس اعبدوا ربكم
  4. محمد علم اللہ

    غزل --مری آنکھوں میں جو منظر ہے وہ منظر بدل جاتا----ضیاء اعظمی

    غزل ضیا ء الرحمان ضیاء اعظمی مری آنکھوں میں جو منظر ہے وہ منظر بدل جاتا ستاروں سے بھرا یہ آسماں یکسر بدل جاتا جو شعلہ ہے مری مٹھی میں بن جاتا گل تر وہ ہے میرے یار کے ہاتھوں میں جو پتھر بدل جاتا مرے ذوق جبیں سائی کی وحشت دیکھ کر اب تک نہ بدلا وہ ستم گر کاش سنگ در بدل جاتا اٹھے ہیں بن کے...
  5. محمد علم اللہ

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    سچ بتاوں تو مجھے کسی اردو اخبار پر بھروسہ ہے ہی نہیں ۔خود ہی لکھو ،خود ہی پڑھو اور خود ہی خوش ہو لو ،اردو اخبارات نے صحافت کی آبرو کو نوچ ڈالا ہے ۔فی الحال اردو میں جو صحافت ہو رہی ہے وہ قوم کی لٹیا ہی ڈبونے والی ہے ۔وہ صرف اور صرف ذمہ داران اور منتظمین کے پیٹ بھرنے اور نام کمانے کا ایک ذریعہ...
  6. محمد علم اللہ

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    بھائی یہ ایک نہیں سیکڑوں باتیں ہیں ۔کس کس کا ذکرکروں ۔ڈاکٹرظفر الاسلام خان کے بقول یہاں تو سارا بدن زخمی ہے کس کس کا رونا روئیں۔۔۔۔
  7. محمد علم اللہ

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    مجھے تو سوائے سہ روزہ دعوت کے ہند و پاک کہیں ایسا کوئی اخبار اردو کا نظر نہیں آتا جو لوگوں کے جذبات سے نہ کھیلتے ہوں ۔ایسا لگتا ہے جیسے جذباتیت اردو والوں کے یا اردو صحافت کے رگ و ریشہ میں سمایت کر چکا ہے ۔
  8. محمد علم اللہ

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    ہاں ہاں اور وہ ایک معصوم صحافی والا یاد ہے آپ کو ؟؟:):):)
  9. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ابھی اڑن شاہ نے بات مکمل بھی نا کی تھی کہ بزرگ کا پارہ گرم ہو گیا اور چیختے ہوئے کہا ۔کان میں کیا پھسر پھسر کرتا ہے ۔زور سے بول یہاں پر اور کون ہے تیرا باپ جو ڈر رہا ۔بول نہیں تو گلا دبائے دیتا ہوں ابھی تیرا ۔
  10. محمد علم اللہ

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    صلاحیت سازی والی بات سے یاد آیا ۔۔۔ آہ۔۔۔وہ بھی کیا دن تھے ۔۔۔۔یاد ہے شاہدصدیقی سے ہماری۔۔۔۔:):)
  11. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تو ایسے کیوں ۔۔۔۔
Top