نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا اپیا:) سرگوشی: دھیرے سے بتائیے گا کوئی سُن نہ لے :)
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں مجھے تو خیال ہی نہیں آیا :)
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ دھیرج رکھیں اپیا پسند گھر والوں کی ہوگی
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بابا مجھے ابھی بہت کام کرنا ہے مجھے پکا ہوا چاہئے ۔۔۔چٹ پٹ یہاں پھیکا پھیکا کھاکے اوب گئے ہیں اور ہاسٹل کا کھانا تو جانتے ہی ہو اتنا بُرا ہوتا ہے قسم سے کیا بتاوں
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سرگوشی میں نظر نہیں آتا بابا سنائی دیتا ہے ۔۔۔:)
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تو کیا کچے ہی کچا کھلا کے میرا پیٹ خراب کرنے کا ارادہ تھا بابا
  7. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو عینی شاہ کا اسٹائل ہے ۔۔۔ ہاں یہ بھی اپنی جگہ درست ہم ہی نکھٹو ہیں اپیا ۔۔۔ ذرا آج کل پڑھائی کا پھر موڈ بننے لگا ہے نا اُس دن آپ کی ڈانٹ کام آئی ۔۔۔ اب روٹین بنا لیا ہے بس محنت محنت انشاء اللہ
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ارے ۔۔۔۔:)) آپ آپ ؟؟؟ بس کرم خدا کا کہاں غائب تھے اتنے دنوں سے کوئی اتہ پتہ نہیں ہے آپ کا ،۔
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں نہین آپ آرام کریں تھوڑی دیر کی غفلت کئی دنوں تک بستر میں سُلا دیتی ہے ۔۔۔ پھر اور نقصا ہوتا ہے
  10. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ارے تو کروسین وغیرہ لے لیتے نا ۔۔۔ یا پھر آرام کرتے کہاں محفل میں چلے آئے ۔۔۔۔ کبھی کبھی آرام کی بھی بے حد ضرورت ہوتی ہے
  11. محمد علم اللہ

    میٹھا کم پتی تیز

    دیکھ لیجئے رحیم ساگر بلوچ صاحب پتہ کر لیجئے گا اس "وائے"کا کیا مطلب ہے ۔۔۔اور تھانہ میں کیوں بُلا رہے ۔۔۔
  12. محمد علم اللہ

    میٹھا کم پتی تیز

    بس دو چار ڈنڈے
  13. محمد علم اللہ

    مجھے کیا پتا؟

    یعنی کہ دیہاتی:)
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اس میں تو آلو ہی آلو ہے بیگن کم ۔۔۔۔اور بیگن بھی کچا کچا ۔۔۔ہمیں جنگلی سمجھ رکھا ہے کیا ۔۔۔۔۔اطمئنان سے جب پورا تیار ہو جائے تب میں نے کہا تھا ۔۔۔۔آدھا ادھورا تھوڑے ہی :)
  15. محمد علم اللہ

    مجھے کیا پتا؟

    سچ میں ؟؟؟ یہ کس زبان کو لفظ ہے؟؟
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی بھیجنا ذرا۔۔ پتہ نہیں ہاسٹل میں کیا بنا ہوگا آج روٹی ہے روٹہ نہیں سالن بھیجنا :)
  17. محمد علم اللہ

    مجھے کیا پتا؟

    شتونگڑہ تو مجھے نہیں پتہ سچی۔۔
  18. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تم تو روٹی بنا رہی تھی ۔۔۔ سالن میں کیا بنایا :)
  19. محمد علم اللہ

    مجھے کیا پتا؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور یہ کیا ہے۔۔
Top