نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    ابھی سے اتنے ہیں منظوم ترے اے ناعمہ! موتی مزین کس قدر ہوتے اگر تو شاعرہ ہوتی
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    غذاؤں میں (قطعہ)

    سنتے نہیں طبیب کی قدغن غذاؤں میں کھاتے ہیں کھانا ، ڈال کے روغن غذاؤں میں جب سبزیاں ملیں گی انھیں سَرسَری فقط اک خواب سا لگے گا مرغن غذاؤں میں
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    کون جوڑے گا ٹوٹے دلوں کو اے دل! اہل دل ٹکڑے ٹکڑے ہوئے بیٹھے ہیں شاعر: محمد حسین مکمل غزل
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    پھول مرجھائے دیکھے تو کہنا پڑا

    بہت خوب ماشاءاللہ۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    پیر جی۔۔۔۔۔نظم برائے اصلاح

    وزن میں نہیں۔ متاثر کا وزن ہے: فعِلاتن جبکہ آپ نے فعولن باندھا ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    پاک سر زمین کا نظام

  7. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    پیر جی۔۔۔۔۔نظم برائے اصلاح

    پہلا لفظ ہی وزن ”متاثر“ کر رہا ہے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اصلاح کے لئے - زمیں پر چاند اترا آسمانوں سے

    ماشاءاللہ اچھی کاوش ہے۔ قوافی البتہ محل نظر ہیں۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اردو محفل پر خوش آمدید۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اس دل میں تیری یاد کا طوفان رہے گا (براے اصلاح و تنقید)

    اچھی کوشش ہے۔۔۔ ایک طالب علم ہونے کی حیثیت سے کچھ باتیں: ۱۔ ابتدائی تین اشعار کے علاوہ باقی سب وزن سے خارج ہیں۔ ۲۔ مطلع کے مصرع اول میں ”تیری“ کے بجائے ”تری“ لکھیں۔ ۳۔ دوسرا شعر شترگربہ کا شکار ہے، اس کے پہلے مصرع میں ”تجھے“ کو ”تمھیں“ کردیں۔ ۴۔ تیسرے شعر میں لفظ ”دعوہ“ کو ”دعوی“ لکھیں۔ ۵۔...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    باپ: ”بیٹا! رات کہاں تھے؟“ بیٹا: ”دیر ہوگئی تھی، دوست کے گھر ہی ٹھہر گیا تھا۔“ باپ نے اسی وقت فون اٹھایا اور اس کے دس دوستوں کو کال کی۔ چھ نے کہا: ”انگل! وہ رات میرے پاس ہی تھا۔“ تین نے کہا: ”انکل! وہ سو رہا ہے، آپ کہیں تو اٹھا دوں۔“ ایک نے تو حد ہی کردی کہنے لگا: ”جی، ابو! بولیں۔“
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    ”فعلات فاعلاتن“ اور ”متفاعلن فعولن“ محض شاعر کے لیے تو یکساں حیثت رکھتے ہیں، بلکہ متفاعلن فعولن کو ذہن میں رکھ کر کلام موزوں کرنا زیادہ آسان ہے، مگر عروضی قواعد کے اپنی جملہ جزائیات پر اجرا اور انطباق کے لحاظ سے کافی فرق ہے، جیسے ”فعول فعلن فعول فعلن“ کو سامنے رکھ کر کلام موزوں کرنا آسان ہے، مگر...
Top