نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    امیر مینائی کا شعر اور آسی صاحب کا ترجمہ

    استاد جی کی کیا بات ہے۔۔۔۔ :)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    بہت خوب۔۔۔۔۔ :) تیرہ ہزار دو سو اٹھانوے گلاب جامن محفل میں تقسیم کرنے کا بہت شکریہ۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    میلاد کے جلوسوں سے کوئی شکایت نہیں، خوش آمدید کہیں گے۔ مفتی کفایت اللہ

    سیاست کے دھاگوں میں محبت بھری لڑی۔۔۔ :) کتنی اچھی لگتی ہیں محبت اور الفت سے لبریز باتیں۔۔۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    چنے ایک مفید اور طاقتور غذا

    واہ شمشاد بھائی آپ نے بھی پکڑ ہی لیا ہمیں۔۔۔ واقعی یہ تو کلچے ہوتے ہیں نہ کہ قلچے۔ :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    چنے ایک مفید اور طاقتور غذا

    واہ بہت خوب۔۔۔۔ آج سے میں اپنی کینٹین میں بطور خاص چنے رکھوں گا وہ بھی گرما گرم قلچوں کے ساتھ۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف خالد شفیع کو خوش آمدید کہیں

    یعنی یک نہ شد دو شد۔۔۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ محفلین نے آپ جیسی بابرکت ہستی کی قدر کی تو اللہ نے ان کی نعمت دوگنی کردی۔ محترم خالد شفیع صاحب خوش آمدید!
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    قمر جب جگمگاتا ہے تو ان کی یاد آتی ہے

    توجہ فرمائی پر ممنون ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    قمر جب جگمگاتا ہے تو ان کی یاد آتی ہے

    قمر جب جگمگاتا ہے تو ان کی یاد آتی ہے کوئی جب مسکراتا ہے تو ان کی یاد آتی ہے خزاں میں گرتے پتوں سے شناسائی سی لگتی ہے چمن جب لہلہاتا ہے تو ان کی یاد آتی ہے پریشاں دل کے جیسی ٹہنیوں والے شجر پر جب پرندہ چہچہاتا ہے تو ان کی یاد آتی ہے نگاہیں بند دروازے کو یکدم تکنے لگتی ہیں کوئی جب کھٹکھٹاتا ہے...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل

    بہت خوب جناب۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔ اردو محفل پر خوش آمدید۔۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اجازت دو اگر جاناں مجھے اک عرض کرنی ہے ۔۔۔! میری پہلی نظٍم برائے اصلاح و تنقید

    میں اصلاح کے خانے میں اپنی رائے اسی لیے پیش کرتا ہوں کہ اصل اپنی اصلاح مقصود ہوتی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    پھر ہوا وقت کہ ہو بال کشا موجِ شراب دے بطِ مے کو دل و دستِ شنا موجِ شراب (یہ پوری غزل بہاریہ اور مسلسل ہے۔ بال کشا بہ معنی اڑنے کے لیے پر کھولنے والا۔ دل سے یہاں مراد ہے حوصلہ اور دست سے مراد ہے طاقت۔ شنا بہ معنی تیرنا۔ فرماتے ہیں پھر وہ خوشگوار موسم آیا کہ شراب کی لہریں اڑنے کے لیے پر کھولیں...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    ماشاءاللہ بہت اچھی سوچ ہے آپ کی۔ واقعی ہم جیسوں کے لیے یہ سلسلہ از حد مفید رہے گا۔ البتہ اس کی ابتدا کے لیے ذہن میں آرہا ہے کہ محفل پر موجود چچا غالب کی شرح کی ہوئی نظمیں موجود ہیں انھیں اس لڑی میں ایک ایک کرکے پیسٹ کرتے ہیں اور انھی سے سوال و جواب کے ذریعے استفادے کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    "دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی"

    میں بھی اک دن بنوں گا اک راجا شان جو میری سرسری ہے ابھی
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    کار گاہِ زندگانی کو زیاں سمجھا تھا میں

    ماشاءاللہ کیا خوب تضمین ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    غذاؤں میں (قطعہ)

    حکم کی تعمیل ہوئی جناب۔ حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ جاستی ہے سرکار۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا مجھے اپنے وکیل کو فون کرنے کی اجازت ہے؟ (:))
Top