نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    یہی سوچا کہ آخر کیا کریں گے اتنی رسوائی

    بہرحال قافیے میں بہت گنجائش تھی۔۔ آپ نے کم لکھ کر زیادتی کی ہے، تاہم جو لکھا، بہت خوب ہے۔۔۔ داد قبول کیجئے۔
  2. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    حفیظ صاحب۔۔ اضافے کے دونوں شعر اچھے ہیں۔ داد قبول کیجئے۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    دیے ہیں دھوکے تو دنیا نے انتہا کے مجھے خلوص، عشق، محبت، جنوں، وفا کے مجھے میں اُس کے عشق کی رو پہلی دھوپ چھانتا تھا مگر وہ چھوڑ گیادشت میں جلا کے مجھے میں، عمر گزری کہیں چھوڑ آیا ہوں سب کچھ ستاتے اب بھی ہیں جھونکے مگر صبا کے مجھے ۔۔۔ غزل لکھنا شاید آپ کے لیے اتنا مشکل نہ ہو اگر آپ اسے آسان...
  4. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    اس شعر پر آوے گی کی جگہ آئے گی کا استعمال زیادہ فصیح ہوتا۔۔۔۔ ہے اور کون یہاں پر کہ جس پہ آوے گی اب تو کس کو آئی بجھانے قضاء! دیا کے مجھے اس کے علاوہ۔۔۔ دیا کے مجھے ، کی جگہ دیا کہ مجھے ہونا چاہئے ، تاہم اس سے ردیف میں تغیر آئے گا، درست ہے کہ نہیں ۔۔۔ ؟ یہ شعر اچھا لگا۔۔۔ کسی کی راہ میں حائل...
  5. شاہد شاہنواز

    ایک تازہ غزل اور حاضر ہے آپ کی خدمت میں از: بسمل

    جی۔۔۔ میں اتفاق کرتا ہوں۔۔۔ میں نے بھی اسی وزن پر لکھی تھی غزل۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    کوشش نہیں کروں گا۔۔۔ فی الحال انتظار بہتر محسوس ہوتا ہے۔۔۔ آپ سب کا احسان مند ہوں۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    کس لیے اس نے مجھے رسوا کیا ..... اور... مجھے تم سے محبت ہو گئی کیا..... برائے اصلاح

    یہ دو غزلیات آپ کی خدمت میں چیکنگ کے لےے پیش کر رہا ہوں۔ وزن سے خارج مصرعے شاید نہ ملیں ، بہرحال مضمون ، روزمرہ و محاورہ کی غلطیاں ہوسکتی ہیں۔ کس لیے اس نے مجھے رسوا کیا؟ میں نے اس کے ساتھ آخر کیا کیا؟؟ زندگی نے مار ڈالا تھا مجھے موت نے آکر مجھے زندہ کیا جب کہا اس نے کہ مجھ کو بھول جا سن کے میں...
  8. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    بہت شکریہ۔۔۔ 17 اشعار کی غزل میں سے یہ اشعار حذف کردئیے جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، یہی میری کوشش تھی۔۔۔۔ اصلاح میں نہیں کرسکتا۔۔۔ معذرت خواہ ہوں۔
  9. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    میں کوئی تبدیلی نہیں کروں گا کہ جب تک بحر نہ سمجھی جائے، تصحیح بھی خرابی شمار ہوگی۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    پھر تو ساری غزل غلط ہوئی۔۔۔ لیکن جو مصرعے آپ نے سرخ کیے بغیر چھوڑے کیا وہ کسی غزل سے نہیں ملتے؟؟ کسی ایک بحر میں بھی محسوس نہیں ہوتے؟
  11. شاہد شاہنواز

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    دیکھا جو تم کو میں نے کیا گناہ کردیا جو آکے تم نے سامنے تباہ کردیا میں جس جگہ بھی پہنچا تم آگے چلے گئے سب منزلوں کو میری تم نے راہ کردیا تم مجھ کو گر سمجھتے تو پھر چاہتے مجھے تم نے نہ سمجھا اور نہ تم نے چاہ کردیا وہ حرف کی کمی بھی تمہارا کمال تھا جب تم نے اک سپاہی کو سپاہ کردیا جو کام...
  12. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    لیجئے۔۔ غلطیوں کی بھرمار کے ساتھ دوسری غزل بھی حاضر ہے دیا سمجھ کے گئے تھے وہ جب جلا کے مجھے کسی نے مڑ کے بھی دیکھا نہ آزما کے مجھے میں گردِ عشقِ خداوند کا اک ذرہ ہوں سلام کرتے ہیں جھونکے سبھی ہوا کے مجھے میں ایک سنگ تھا گر وہ مجھے گرا دیتا میں آئینہ تھا اگر دیکھتا اٹھا کے مجھے مری اوقات بتانے...
  13. شاہد شاہنواز

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    آج کا آخری سوال۔۔۔ اگر یہ اجتماع درست ہے، تو سب سے پہلا جو مصرع مجھے بسمل صاحب نے عطا کیا، میں اسے صحیح طرح پڑھ کیوں نہیں پا رہا؟ اس کی درست طرز کیا ہے۔۔۔ میری مراد ۔۔۔ احمقوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے ہیں۔۔۔ سے ہے۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ میری یہ بحر کمزور ہے۔۔ اس میں جو بھی غزل لکھتا ہوں کچھ نہ کچھ غلطیاں ضرور ہوتی ہیں۔۔۔۔ مثال کے طور پر۔۔۔ جب کھلا تھا مرا کردار مری موت کے بعد۔۔۔ یاد کرتے تھے مجھے یار مری موت کے بعد۔۔۔ نہ وہ ہنسنا نہ وہ رونا نہ وہ دل ہے نہ جنوں۔۔۔ نہ وہ باتیں نہ وہ افکار مری موت کے بعد زندگی...
  15. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    جناب خلیل صاحب ۔۔۔ آپ نے جو شعر لکھا : میں دِل کے داغ چھُپائے کہاں تلک گھوموں وہ صاف کرتے ہیں خنجر دِکھا دِکھا کے مجھے اس سے ہمیں ایک ہی شعر یاد آتا ہے: میں نے اس کے سامنے پہلے تو خنجر رکھ دیا پھر کلیجا رکھ دیا، دل رکھ دیا، سر رکھ دیا (خدامعلوم یہ شعر کس کا ہے)
  16. شاہد شاہنواز

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    میں فاعلتن فاعلتن فعولن فعلن فعالن یا غیر فعالن کی تکرار کو کچھ سمجھوں تو شاید اس بحر کا کوئی شعر آپ کو بتا سکوں۔۔۔ ابھی تک تو میرا جواب بھی نفی میں ہے۔۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    ٹھیک ھے خلیل الرحمن صاحب۔۔۔ کل غزل حاضر ہوگی ان شا اللہ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    زحاف۔۔۔۔ شاید یہ ایک وزن سے دوسرے میں سوئچ کرجانے کے کام کا کوئی اوزار ہے۔۔۔ شاید۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    جناب من فراز صاحب کے دوسرے مصرع طرح پر بھی میں کل ہی پوسٹ کرسکتا ہوں لیکن یہ بحر میں پرکھ چکا ہوں کہ میری ٹھیک نہیں ہے۔ میں اس میں غلطیاں کرتا ہوں۔۔۔ اس لیے زیادہ اشعار لکھ کر پوسٹ کردوں گا تاکہ جو غلط ہیں وہ حذف کردئیے جائیں۔۔۔ مطلع اور مقطع پر کچھ زیادہ توجہ دے کر لکھ لوں گا۔۔۔ اگر منظور ہو تو...
  20. شاہد شاہنواز

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    مشورے بہت زبردست مل رہے ہیں۔۔۔ اور میں وارث صاحب سے متفق ہوں پہلا پہلا جو مشورہ مجھے احمقوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے ہیں والا دیا گیا، میں بہت سوچ بچار کے بعد بھی اس پر متفق نہیں ہوسکا۔۔۔ اور فورم میں نیا ہوں۔۔ اس لیے آتے ہی ادبی بحث چھیڑنا مناسب نہیں لگا اور بحث بھی وہ جس میں میرا اپنا کوئی سر...
Top