نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    عربی زبان میں ٹ اور پ نہیں ۔ پھر یہ عربی لوگ ٹرمپ کو کیا کہہ کر پکارتے ہونگے
  2. عبد الرحمٰن

    کیوں خرابات میں لافِ ہمہ دانی واعظ

    کیوں خرابات میں لافِ ہمہ دانی واعظ کون سُنتا ہے تِری ہَرزہ بیانی واعظ دفترِ وعظ کے نقطے بھی نہ ہوں گے اُتنے جتنے ہیں دل میں مِرے داغِ نہانی واعظ سچ سہی جنت و دوزخ کا فسانہ، لیکن کِس طرح مان لوں میں تیری زبانی واعظ بے وضو پائےخُمِ بادہ کو چُھو لیتا ہے خاک آتی ہے تجھے مرتبہ دانی واعظ نرم بھی...
  3. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﻣﺤﺴﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻨﮕﺴﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺷﮩﺮ ﺍﮎ ﺗﮩﻮﺍﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
  4. عبد الرحمٰن

    قصہ ابھی حجاب سےآگےنہیں بڑھا،

    قصہ ابھی حجاب سےآگےنہیں بڑھا، میں" آپ"وہ "جناب"سےآگےنہیں بڑھا، مدت ھوئی کتابِ محبت شروع کیے، لیکن پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا، لمبی مسافتیں ہیں مگر اس سوار کا، پاؤں ابھی رکاب سےآگے نہیں بڑھا، طولِ کلام کے لیےمیں نے کیے سوال، وہ مختصر جواب سے آگے نہیں بڑھا، رخسار کا پتہ نہیں آنکھیں تو خوب ھیں،...
  5. عبد الرحمٰن

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    یہاں سارے سیاحت کے شوقین لوگ ہیں چاہیے گھر سے نکل کر دفتر ، سکول ، وغیرہ ہی کیوں نا جانا ہوں
  6. عبد الرحمٰن

    پکوڑے

    بہت خؤب سبزیوں کے ساتھ چکن کو مکس کر کے بھی پکوڑے بنائیں کبھی
  7. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حمام و کبوتر کا بھوکا نہیں میں کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ جھپٹنا ، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ یہ پورب ، یہ پچھم ، چکوروں کی دنیا میرا نےلگوں آسماں بے کرانہ پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہیں بناتا نہیں آشیا نہ؟
  8. عبد الرحمٰن

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    جھپٹنا ، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
  9. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ قربتیں تو بہت امتحان لیتی ہیں فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا....
  10. عبد الرحمٰن

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    ہم وقت کو گزار رہیں ہیں یا وقت ہمیں پہلے اس سوال کو بھی پوچھنا چاہیے
  11. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے عشق کی پہلی منزل "لا" لا حسب و نسب، لا داد و طلب، لا لہر و لہب، لا حرص و ھوس
  12. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح ( کلیم عثمانی )
  13. عبد الرحمٰن

    نعت

    سبحان اللہ
  14. عبد الرحمٰن

    مری دھوپ تم مری چھاوں تم مری سوچ تم میرا دھیان تم

    مری دھوپ تم مری چھاوں تم مری سوچ تم میرا دھیان تم تمہی تم ہو میرے وجود میں مرا حسن تم مری شان تم غم ہجر و شوق وصال پر ، مرے عشق کے خدوخال پر مرے خواب میرے خیال پر، مرے حال پر نگران تم مجھے تم ملے تو خدا ملا ، اور اسی سے اپنا پتہ ملا یہ سرا ملا وہ سرا ملا ، یہ جہاں تم وہ جہاں تم میں رہوں تمہارے...
  15. عبد الرحمٰن

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    امید ہے حالیہ بجٹ کے بعد ان لوگوں کی تسلی ہوگئی ہوگی جو کہتے ہیں کہ فوج 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے۔ پاک فوج کے بجٹ کے حوالے سے کچھ دلچسپ حقائق ملاحظہ کیجیے۔ پہلے یہ تو سن لیں کہ اس بار کل 48 ارب ڈالر کا بجٹ پیش کیا گیا جس میں سے پاک فوج کا حصہ 9 ارب ڈالر ہے جو تقریبا 17٪ بنتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔ اور دوسری...
Top