نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    حالات نے چہروں پہ بہت ظلم کئے ہیں :از: سرشار صدیقی

    صحرا ہی غنیمت ہے، جو گھر جاؤگے لوگو وہ عالمِ وحشت ہے کہ مر جاؤگے لوگو یادوں کے تعاقب میں اگر جاؤگے لوگو میری ہی طرح تم بھی بِکھرجاؤگے لوگو وہ موجِ صبا بھی ہو تو ہشیار ہی رہنا سُوکھے ہُوئے پتّے ہو بِکھر جاؤگے لوگو اِس خاک پہ موسم تو گُزرتے ہی رہے ہیں موسم ہی تو ہو تم بھی گزرجاؤگے لوگو اُجڑے...
  2. عبد الرحمٰن

    پانی ، اونٹ

    دو میٹھے بول انسان سے کیا کچھ نہیں کروا سکتے بس لوگ سمجھتے نہیں :) جی ہم اس بات کا خیال رکھیں گئے ایک ہی دھاگے میں لولیکشن جمع کریں
  3. عبد الرحمٰن

    ماہ رمضان المبارك كا یہ سب فیضان ہے

    مرحبا صد مرحبا پھر آمدِ رَمضان ہے كِھل اٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے ہم گناہگاروں پہ یہ كتنا بڑا احسان ہے یا خدا تُونے عطا پھر كردیا رمضان ہے تجھ پہ صدقے جاؤں رمضان تُوعظیم الشان ہے كہ خدا نے تجھ میں ہی نازل كیا قرآن ہے اَبرِ رحمت چھاگیا ہے اور سماں ہے نُورنُور فضلِ رب سے مغفرت كا ہوگیا...
  4. عبد الرحمٰن

    پانی ، اونٹ

    اگر بات سمجھتے تو آج سمجھدار نا ہوتے
  5. عبد الرحمٰن

    پکوڑوں کی فضیلت

    ایسی کوئی بات نہیں ہے وہ بات ہم نے مذاح کے طور پر کہی ہے یہاں کے ایڈمن ، میمبر ، سب بہت ہی اچھے اور رہنمائی کرنے والے ہیں
  6. عبد الرحمٰن

    در بارگاہِ ربِ ذوالجلال

    مجھ گنہگار پہ ، سب تیری عطا ہے مالک میری اوقات سے بڑھ کر ہی دیا ہے مالک ہے کرم تیرا ، مرے درد کا درماں جو بنا تیری رحمت سے ہر اک زخم سِلا ہے مالک تیرے ہی ذکر سے مٹتا ہے ہر اک رنج مرا تیرا ہی نام ۔۔ مجھے ردِ بلا ہے مالک تیرگی میں ، یہی رستہ مجھے دکھلاتا ہے دل میں ایماں کا جو اک دیپ جلا ہے مالک...
  7. عبد الرحمٰن

    حکومتوں کا مزاج بدلا ، عبادتوں کا نظام بدلا

    حکومتوں کا مزاج بدلا ، عبادتوں کا نظام بدلا جنابِ ختم الرسل ﷺ كے آنے سے رنگِ ہر خاص وعام بدلا چلا جو فاراں كى رفعتوں سے وہ زندگی كى ہوا كا جھونکا نگر نگر انقلاب لایا ، چمن چمن انتظام بدلا حِرا كى تنہائيوں سے اٹھا وہ آفتابِ حيات بن كر اُسى سے احساسِ صبح جاگا ، اُسی سے اندازِ شام بدلا پيامِ عرفانِ...
  8. عبد الرحمٰن

    پانی ، اونٹ

    جملہ توایک ہی بہت ہوتا ہے اگر کوئی سمجھنے والا ہو دو تو بہت دور کی بات ہے
  9. عبد الرحمٰن

    پانی ، اونٹ

    اس پوسٹ پر مذاح کے کومنٹ ہیں تو کیا اس کو اسلامی ۔ مذہبی ، اردو ادب ، کالم ، آج کی خبر ، کھیل ، کے زمرے میں دو یا مزاحیہ میں ؟؟؟
  10. عبد الرحمٰن

    پکوڑوں کی فضیلت

    تھی تو ایسی زمرے میں لیکن ایڈمن کو لڑکیوں کا خیال زیادہ ہے اس لیے منتقل کر دیا کیسی اور لڑی میں پکوڑے اور افطاری کو ؟
  11. عبد الرحمٰن

    گرمیاں اور میکے ؟؟

    ان جان لیوا گرمیوں میں گنے کا رس لیموں پانی دہی پودینہ کی چھاچ دہی کی لسی فالودہ شربت روح افزاء ٹینگ کے مختلف اقسام کے جوس تربوز کا جوس آئسکریم وغیرہ جتنا بھی کھاو پیو لیکن کلیجے میں ٹھنڈک بیوی کے میکے جانے پر ہی پڑتی ہے
  12. عبد الرحمٰن

    کان کی صفائی ؟؟

    چابی سے کان صاف کرنے میں احتیاط کریں کہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نہ ہو جائیں کون کون ایسے کرتا ہے ویسے ْْْْْْْْْْْْ
  13. عبد الرحمٰن

    پیٹ کےچکر

    Type Urdu Online using keyboard or mouse اردو ٹائپنگ کیلے یہ سائیڈ استعمال کریں پھر کاپی کر کے یہاں پوسٹ کر دیا کریں
  14. عبد الرحمٰن

    پیٹ کےچکر

    شرارتوں کا اور ھمارا تو بچپن ھی سے چولی دامن کاساتھ تھا ( وہ ساتھ تو اب بھی ھے لیکن چولی دامن کا نھیں بلکہ آستین دامن کا) لیکن اس دن نہ جانے کیا کارنامہ انجام دیا کہ استاد محترم نے مہذب ترین سزاء کا اعلان سناتے ھوئے ھمیں مرغا بنا دیا ابھی مرغا بنے چند ھی لمحے گزرے تھے کہ ھمارے پیٹ میں مروڑ اٹھا...
  15. عبد الرحمٰن

    ماہِ رمضان

    ہاہاہاہا اس لیے تو ہماری پوسٹوں کا مرکز زیادہ تر بیوی کے کردار کے گرد ہے
  16. عبد الرحمٰن

    پانی ، اونٹ

    یہاں کنفیوزن بہت ہے زمرے کو لے کر
Top