نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    نا کھلاڑیوں کا کمال ہے نا کپتان کا فن ٹیم صرف دوعاوں کے سہارے چلائی جا رہی ہے زیادہ سے زیادہ دعا کریں اپنی ٹیم کے لیے :)
  2. عبد الرحمٰن

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    ویسے کتنا ہدف دیے سکتے ہیں انگلستان والے مہمانوں کو ؟؟ کچھ مہمان نوازی کا خیال رکھا جائے گا کیا ؟؟
  3. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھوں سے حیا ٹپکے ہے انداز تو دیکھو ہے بو الہوسوں پر بھی ستم ناز تو دیکھو مومن خان مومن شعار بن کے نکلیں جو سینہء جگر سے سب حسن یار کی تھیں،بے ساختہ ادائیں جگر مرادآبادی
  4. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اور داؤد نے جالوت کو قتل کر ڈالا۔ اور خدا نے اس کو بادشاہی اور دانائی بخشی اور جو چاہا سکھایا۔ سورہ البقرہ﴿۲۵۱﴾
  5. عبد الرحمٰن

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    پاکستان جیتے تو دوسرا سیمی فائنل انڈیا نا جیتے
  6. عبد الرحمٰن

    زندگی کا ایک سچ

    2 ،4،6 بار پوسٹ پڑھیں پھر تصویر کو دیکھیں سمجھ جائے گئے کیا تعلق ہے
  7. عبد الرحمٰن

    انسان کا آغاز خطاؤں سے ہوا تھا

    ٹکراؤ جب ملت کا خداؤں سے ہوا تھا آغاز بغاوت کا مرے گاؤں سے ہوا تھا اسلام کے مفتی یہ بات نہ بھولیں انسان کا آغاز خطاؤں سے ہوا تھا جو آج مری ہستی کو مٹانے پہ تلا ہے وہ شخص جواں میری دعاؤں سے ہوا تھا نامعلوم
  8. عبد الرحمٰن

    زندگی کا ایک سچ

    ‏اجنبیوں کوہماری کہانیوں میں ‏کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ‏وہ اتنی دیرمتوجہ ہوتے ہیں ‏جتناان کی ایک مصروفیت سے ‏دوسری مصروفیت کےدرمیاں فارغ وقت ہوتا ہے
  9. عبد الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک پہلوان نے 10 سوکھے لیموں نچوڑ کر پورا ایک گلاس جوس نکال لیا لوگ حیرت سے اسے دیکھتے رہے اس کے بعد اس نے لوگوں کو چیلنج کیا کہ کوئی ہے جو 20 لیموں نچوڑ کر بھی اتنا جوس نکال سکے جتنا اسنے 10 لیموں سے نکالا ہے لوگ خاموش رہے. کوئی آگے نہیں بڑھا سوائے ایک آدمی کے اس آدمی نے پہلوان سے کہا میں...
  10. عبد الرحمٰن

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    شوق کیا کیا دکھائے جاتا ہے دل تجھے بھی بھلائے جاتا ہے حال کس سے کہوں کہ ہر کوئی اپنی اپنی سنائےجاتا ہے ناصر کاظمی
  11. عبد الرحمٰن

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئے وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے ناصر کاظمی
  12. عبد الرحمٰن

    جگر گوشہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، زوجہ محترمہ رسولﷺ۔۔ ماں عائشہ آپ کے مقدر کا تاقیامت تک نہیں...

    جگر گوشہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، زوجہ محترمہ رسولﷺ۔۔ ماں عائشہ آپ کے مقدر کا تاقیامت تک نہیں کوئی ہمسر۔۔
  13. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال۔۔سب سے پہلے کس نبی کو سلطنت اور نبوت ایک ساتھ دی گئی ؟؟
  14. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    حضرت ادريس علیہ السلام کا اصلی نام اخنوخ ہے آپ بہت زیادہ درس دیا کرتے تھے اس لیے ادریس مشہور ہوئے
  15. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال اخنوخ کس بنی کا اصلی نام ہے؟؟
  16. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    وَ قَالُوۡا لَا تَذَرُنَّ اٰلِهَتَكُمۡ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّلَا سُوَاعًا ۙ وَّ لَا يَغُوۡثَ وَيَعُوۡقَ وَنَسۡرًا‌ۚ‏ ﴿۲۳﴾ سورہ نوح اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوق اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا ﴿۲۳﴾ ود،سواع، یغوث، یعقوق،نسر پانچ مشہور پُرانے...
  17. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    قرآن کی آیت سے ثابت کریں بھائی جان
Top