نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    کھِلا کر وصل کی سحری بھُلا بیٹھے ہو افطاری۔۔ تمہارے ذمے ظالم اب میری روزہ کُشائی ہے۔۔ ساز دہلوی

    کھِلا کر وصل کی سحری بھُلا بیٹھے ہو افطاری۔۔ تمہارے ذمے ظالم اب میری روزہ کُشائی ہے۔۔ ساز دہلوی
  2. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    سمجھ نہیں آ رہا مزاح سمجھے غمناک یا ناپسند
  3. عبد الرحمٰن

    مبارکباد رمضان مبارک

    آسانیاں اور محبتیں تقسیم کرنے والے بنیں
  4. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    پھلوں ، سبزیوں ، فریش جوس، اور پانی کا استعمال زیادہ کریں (لسی وی پی سکدے او) اکیلے اکیلے نہیں
  5. عبد الرحمٰن

    "شہاب نامہ

    ایک روز پرائمری سکول کا استاد رحمت الہٰی مجھ سے ملنے آیا۔ اس کی تین جوان بیٹیاں تھیں۔اسے فکر کھائے جا رہی تھی کہ ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی کیسے گزرے گی اور بچیوں کی شادیاں کیسے ہوں گی۔اُس نے مجھے بتایا کہ اسے رسول پاکؐ نے خواب میں فرمایا ہے کہ جھنگ کے ڈپٹی کمشنر کے پاس چلے جاؤ وہ تمہاری مدد کرے...
  6. عبد الرحمٰن

    مبارکباد رمضان مبارک

    ہم نے سوالیہ نشان کے بعد بھی ایک فقرہ لکھا تھا بھائی جان نے وہ نہیں پڑھا جذباتی ہو کر کومنٹ کر دیا
  7. عبد الرحمٰن

    آرام کر لیں

    آرام کر لیں
  8. عبد الرحمٰن

    ‏اچھے لڑکے نہ سگریٹ پیتے ہیں۔ نہ کسی کو تاڑتے ہیں۔ نہ کسی کے احساسات کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ اور نہ...

    ‏اچھے لڑکے نہ سگریٹ پیتے ہیں۔ نہ کسی کو تاڑتے ہیں۔ نہ کسی کے احساسات کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ اور نہ ہی "پائے" جاتے ہیں۔۔۔۔
  9. عبد الرحمٰن

    مبارکباد رمضان مبارک

    ٹھیک بھائی جان لیکن ہماری دو پوسٹوں میں پیغام بھی دو ہیں اور آپ نے لنک ایک دیا ہے کیوں ؟؟؟ آپ کو بھروسہ نہیں تھا ہم پڑھے گئے ؟؟
  10. عبد الرحمٰن

    یکم رمضان المبارک یوم ولادت غوث اعظم حضور سیدنا عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ اللہ عزوجل...

    یکم رمضان المبارک یوم ولادت غوث اعظم حضور سیدنا عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ اللہ عزوجل کی ان پر رحمت ہو اور انکے صدقے ہماری مغفرت ہو
  11. عبد الرحمٰن

    مبارکباد رمضان مبارک

    بھائی جان بس کریں اتنا لنک دیے کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ہم نے پوسٹ پڑھ لی ہے کومنٹ بھی کر دیا ہے
  12. عبد الرحمٰن

    آپ کو بھی مبارک ہو دعاوں میں یاد رکھیں

    آپ کو بھی مبارک ہو دعاوں میں یاد رکھیں
  13. عبد الرحمٰن

    خوب

    خوب
  14. عبد الرحمٰن

    رمضان المبارک کی فضیلت و اہمیت

    رمضان مبارک بہت خوبصورت شراکت اللہ پاک اس مقدس ماہ میں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے عاجزی اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے آمین
  15. عبد الرحمٰن

    زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے

    زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے ہم آئے یہاں تمہارے لئےاٹھیں گے وہاں تمہارے لئے فرشتے خدم رسول حشم تمام امم غلام کرم وجود و عدم حدوث و قدم جہاں میں عیاں تمہارے لئے کلیم و نجی مسیح و...
  16. عبد الرحمٰن

    مبارکباد رمضان مبارک

    ماہ ِ رمضان مبارک ہو :act-up::act-up: اللہ پاک اس مقّدس مہینے میں ہمیں روزے رکھنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق بخشے , آمین.
  17. عبد الرحمٰن

    احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں۔۔ ورنہ کہاں خبر تھی کہ اتنا برا ہوں میں۔۔۔!

    احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں۔۔ ورنہ کہاں خبر تھی کہ اتنا برا ہوں میں۔۔۔!
Top