ناران سے جھیل سیف الموک جانے کے لیے جب روانہ ہوئے تو میرے ساتھ وزن ہونے کی وجہ سے زیادہ تصاویر نہیں لے سکا. اور ایک موبائل فون کی بیٹری بھی لو تھی. واپسی میں خوب تصاویر کھینچی .
جھیل سے واپسی کا سفر کافی شاندار تھا.خوب مزہ آیا. جھیل سے واپسی نام کی کہانی عشق کی گلی میں پوسٹ کروں گا . یہ ایک...