نتائج تلاش

  1. اے خان

    کوچۂ شاپراں

    نین بھیا بڑے سیانے ہیں ہوسکتا ہے پہلے سے ہی شاپر جمع کیے ہوں :p
  2. اے خان

    کوچۂ شاپراں

    یہاں بھی کالے شاپروں پر پابندی ہے، سفید شاپروں پر نہیں ہے
  3. اے خان

    کوچۂ شاپراں

    دفع کرو محبت کو آؤ عید کے لیے شاپر ڈهونڈہیں.. نیرنگ خیال ;)
  4. اے خان

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ سین خے بہنا :):)
  5. اے خان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    جب وقت فضول ہو تو اسے فضول کاموں میں لگایا جائے تاکہ وقت فضول ہی رہے، کیونکہ جب فضول وقت نہیں رہے گا تو پھر جو وقت بے فضول ہوگا فضول ہوجائے گا اور جب بے فضول وقت فضول ہوجائے تو سب کچھ فضول ہوجائے گا یہاں تک کہ یہ مراسلہ بھی
  6. اے خان

    وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

    اس ویریفائی کے بارے کچھ بتائیں یہ لوگ کیسے کرتے ہیں.
  7. اے خان

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    ہم مابدولت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ مابدولت نے ہمیں ایمروز معرض وجود میں آنے والے دن کی مبارکباد پیش کی. :):)
  8. اے خان

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ یاز بھائی :):)
  9. اے خان

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    شکریہ بھائی، خیال رہے گا :p
  10. اے خان

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ ہادیہ بہنا :):)
  11. اے خان

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ عرفان سعید صاحب :):)
  12. اے خان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    کرتے ہیں کچھ وغیرہ وغیرہ
  13. اے خان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    معدے کا مسئلہ نہیں رہے گا. آخر کو گورمے کی ایجنسی جو ہوگی. لیکن پھر بھی آپ کی صلاح مان لیتے ہیں
  14. اے خان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    میرا ہاتھ نہیں پہنچ رہا کیسے فلائٹ پکڑوں
  15. اے خان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    بات فائنل ہوجائے تو بتا دینا مجھے آپ سے تنخواہ نہیں لینا بس صبح کے وقت اچھا سا ناشتہ صبح دس بجے دلیم، دوپہر کو گوشت چاول شام کو نہاری وغیرہ رات کو جب گپ شپ کی محفل بنے تو پستہ بادام وغیرہ بس بس اتنا ہی ہاں لوڈشیڈنگ بالکل نہ ہو
  16. اے خان

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    پشاوری چپل چارسدہ میں بنوائے تھے. پندرہ سو روپے میں دو سال سے پہن رہا ہوں. اور ویسے کے ویسے ہی ہیں بس تھوڑے سے گھس گئے ہیں. بڑی عید کے لیے شاید نئے چپل خرید لوں. پائیداری میں اس کا مقابلہ نہیں
Top