نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف تعارف نامہ

    آپ کی بات میں کافی وزن ہے ، عمران خان نے شادیوں کی جو لڑی پروئی ہے اس میں ایک اور نگینہ جڑنے سے وزارت عظمی ہی روک سکتی ہے۔
  2. محب علوی

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید ویسے الیکشن مہم کے آخری دن آپ نے خان صاحب کے احکامات پر عمل کیا ہے؟ یہ شکایت لوگوں کو گلی محلوں میں بھی ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ گھر گھر جا کر الیکشن مہم نہیں چلاتے اور لوگوں سے براہ راست رابطہ بہت کم رکھتے ہیں۔ میرے ایک انکل ہے جو ہمارے خاندان میں کافی سارے مسلم لیگ ن کے حامیوں میں...
  3. محب علوی

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    زبردست تو بھئی بتاو کیا خدمت کروں۔ ذاتی پیغام میں تفصیل سے لکھ بھیجو تو انشاءللہ جو ہو سکا وہ کرتا ہوں۔
  4. محب علوی

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    اب تو ایک عرصہ سے غائب نہیں ہوں
  5. محب علوی

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    بلال سے تو گلہ ہے مگر آپ خود بھی تو خال خال ہی نظر آتی ہیں۔
  6. محب علوی

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    تمہیں یاد کر رہا تھا میں ، بنی کیوں نہیں بھلا۔ اب بن سکتی ہے دوبارہ مختصر کورس جاری ہے۔ ہوتے کہاں ہو آجکل؟
  7. محب علوی

    تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

    خوش آمدید شاہد، آپ لکھتے رہیں تو یہیں پر شائقین کا ایک گروہ بن جائے گا۔
  8. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    یاد رکھنے کی قطعا ضرورت نہیں ، نیٹ پر مثالیں بھری پڑی ہیں ۔ جب بھی استعمال کرنا ہو نام لکھ کر مثال ڈھونڈ لی یا نوٹس بنا لیے اپنے لیے اور ان میں سے تلاش کر لیا۔
  9. محب علوی

    سبق سٹرنگ جوڑ توڑ

    Join Joinکے طریقہ کار سے کسی بھی سٹرنگ یا لسٹ کے اراکین کو کسی حرف کی بنیاد پر جوڑا جا سکتا ہے جو درحقیقت اراکین کو ایک دوسرے سے جدا کرتا ہے اور split میں جدساز جیسا کام کرتا ہے۔ اوپر والی مثال میں eng سٹرنگ کو یہاں الفاظ میں وقفہ پر توڑ کر ایک نئی لسٹ بنائی گئی ہے engsplit جس میں تمام الفاظ...
  10. محب علوی

    سبق سٹرنگ جوڑ توڑ

    Split split کے طریقہ کار سے کسی بھی سٹرنگ کو مختلف الفاظ میں توڑا جا سکتا ہے ۔ اگر اس میں جداساز (separator) دے دیا جائے تو اس کی بنیاد پر سٹرنگ کو توڑ کر الفاظ کی لسٹ بنائی جاتی ہے ورنہ خالی جگہ (space) کی بنیاد پر سٹرنگ کو توڑ دیا جاتا ہے۔ یہاں پر ایک سٹرنگ لی گئی ہے اور اسے بغیر کوئی جداساز...
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگ میتھڈز پر گفتگو

    اچھا نکتہ اٹھایا ہے۔ احمد کے اے کو آٹو کریکٹ کرتے ہوئے اپر کیس میں تبدیل کر دیا گیا جبکہ حقیقت میں تمام حروف نچلے کیس میں ہی ہونے چاہیے۔
  12. محب علوی

    سبق Split and Join Methods

    Join Joinکے طریقہ کار سے کسی بھی اسٹرنگ یا لسٹ کے اراکین کو کسی حرف کی بنیاد پر جوڑا جا سکتا ہے جو درحقیقت اراکین کو ایک دوسرے سے جدا کرتا ہے اور split میں جدساز جیسا کام کرتا ہے۔ اوپر والی مثال میں eng اسٹرنگ کو یہاں الفاظ میں وقفہ پر توڑ کر ایک نئی لسٹ بنائی گئی ہے engsplit جس میں تمام الفاظ...
  13. محب علوی

    سبق String Methods

    Endswith کسی بھی سٹرنگ کے آخر میں حروف کی موجودگی کا پتہ لگانا ہو تو اس کے لیے سٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر حروف مذکورہ سٹرنگ میں موجود ہوں تو جواب سچ ( true ) کی شکل میں آتا ہے ورنہ غلط ( false ) ۔ اس کا عمومی ڈھانچہ ایسے ہوگا۔ str.endswith(suffix[, start[, end]]) اس مثال...
  14. محب علوی

    سبق String Methods

    Startswith کسی بھی سٹرنگ میں موجود شروع میں موجود حروف کی موجودگی کا پتہ لگانا ہو تو اس کے لیے سٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر حروف مذکورہ سٹرنگ میں موجود ہوں تو جواب سچ ( true ) کی شکل میں آتا ہے ورنہ غلط ( false ) ۔ اس کا عمومی ڈھانچہ ایسے ہوگا۔ str.startswith(str...
  15. محب علوی

    سبق String Methods

    Strip کسی بھی اسٹرنگ میں موجود شروع اور اختتام پر موجود حروف ختم کرنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی حرف بطور دلیل نہ دیا جائے تو اسپیس (space) کو بطور حرف فرض کر کے اسٹرنگ کے آغاز اور اختتام سے ختم کر دیا جاتا ہے۔ >>> str = " Ahmad " >>> str.strip()...
  16. محب علوی

    سبق String Methods

    String Methods اس دھاگے میں سٹرنگ کے زیادہ استعمال ہونے والے طریقوں (methods) کا تعارف اور استعمال بتایا جائے گا۔ UPPER کسی بھی اسٹرنگ کو upper case میں بدلنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ >>> name = "junior teacher" >>> name.upper() JUNIOR TEACHER lower کسی بھی...
  17. محب علوی

    سبق List Methods

    Len فنکشن اس فنکشن کی مدد سے لسٹ کی لمبائی معلوم کی جا سکتی ہے۔ لسٹ کی لمبائی سے مراد لسٹ میں موجود اراکین کی تعداد معلوم کرنا ہے۔ َََ>>> voc = ["Hamza", "Maryam", "Shakeeb"] >>> print(f"Number of elements in voc list => {len(voc)}") Number of elements in voc list => 3
  18. محب علوی

    تبادلہ خیال فار لوپ پر گفتگو

    مثال کا اقتباس شامل ہو تو زیادہ بہتر جواب ہو سکتا ہے۔
  19. محب علوی

    سبق List Methods

    Sort یہ طریقہ کسی بھی لسٹ کو حروفِ تہجی یا ہندسوں کی عمومی ترتیب کے اعتبار سے ترتیب دینے کا کام کرتا ہے۔ >>> t1 = ['v', 'b', 'e', 'j', 'k', 'b', 'f'] >>> t1.sort() >>> t1 ['b', 'b', 'e', 'f', 'j', 'k', 'v'] >>> t2 = [1,9,8,7,8,4,1,2,6] >>> t2.sort() >>> t2 [1, 1, 2, 4, 6, 7, 8, 8, 9]
Top