نتائج تلاش

  1. محب علوی

    محفلین کے انٹرویو

    اس سے مجھے ساجد کے الفاظ یاد آگئے جب میں تقریبا دو تین سال بعدسات سال قبل محفل پر واپس آیا تھا۔ :)
  2. محب علوی

    محفلین کے انٹرویو

    میرا تو بہت دل کرتا ہے پرانا محب بننے کو مگر ابھی کوشش شروع ہی کرتا ہوں کہ پکڑ ہو جاتی ہے اور یہ سننے کو ملتا ہے کب بڑیں ہوں گے آپ بیچلرز والی حرکتیں چھوڑ دیں
  3. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس 2018 - مرکزی صفحہ

    اسباق برائے ہفتہ سوم لسٹ LIST لسٹ کانٹ چھانٹ List Methods f-strings String Methods سٹرنگ جوڑ توڑ تبصروں کے دھاگے لسٹ پر گفتگو لسٹ کانٹ چھانٹ پر گفتگو لسٹ میتھڈز پر گفتگو سٹرنگ میتھڈز پر گفتگو سٹرنگ جوڑ توڑ پر گفتگو
  4. محب علوی

    سبق لسٹ LIST

    منفی اشاریہ اگر ہم منفی اشاریہ دیں تو لسٹ کے آخر سے اراکین کی گنتی شروع ہو جاتی ہے۔ مثلا منفی ایک آخری رکن ہوگا لسٹ کا ، منفی دو آخری سے ایک پہلے والا ، منفی تین آخری سے دو پہلے والا رکن ۔ nums = [12, 45 , 34, 50, 100] >>> nums[-1] 100 >>> nums[-2] 50 >>> nums[-3] 34
  5. محب علوی

    سبق لسٹ LIST

    List Indices لسٹ اعشاریہ لسٹ کے اراکین تک رسائی کے لیے وہی طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے جو اسٹرنگ کے حروف تک پہنچنے کے لیے کیا جاتا ہے یعنی اشاریہ(index) کی مدد سے۔ نمبروں کی اس لسٹ میں پانچ نمبر ہیں اور اشاریہ(index ) ہمیشہ 0 سے شروع ہوتا ہے۔ اب ہم لسٹ کے نام کے ساتھ چوکور بریکٹ کے اندر اشاریہ...
  6. محب علوی

    سبق لسٹ LIST

    لسٹ LIST لسٹ (List) ایک ایسی ڈیٹا ساخت (Data Structure) ہے جس میں اشیا یا اراکین کے مجموعہ کو ترتیب سے رکھا جاتا ہے یعنی یہ ایک مرتب مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ ایسے ہی جیسے آپ نے شاپنگ کی ایک لسٹ بنائی ہو اور اس میں ترتیب سے اشیا کے نام لکھے ہوں۔ پائتھون میں لسٹ کے اراکین (elements)کو کومہ کی مدد سے...
  7. محب علوی

    باسٹرڈ آف استنبول کا جائزہ

    The Ottoman Lieutenant یہ ٹرکش امریکن فلم ہے جس میں امریکن نرس اور ترکی سپاہی کے درمیان محبت پر مبنی کہانی جو جنگ عظیم اول کے پس منظر میں ہے۔ فلم کی فنڈنگ ترکی ذرائع سے ہے اس لیے اس میں ارمینا قتل عام پر ترکی نکتہ نظر ایک رومانوی کہانی کے پس منظر میں بیان کیا گیا ہے۔
  8. محب علوی

    تبادلہ خیال فار لوپ پر گفتگو

    ایک تو میرا خیال ہے کہ املا پر زور دینے کی خاصی ضرورت ہے کیونکہ املا ٹھیک نہ ہونے سے مطلب سمجھنے میں کافی دقت ہوتی ہے۔ نہیں رینج کے علاوہ کوئی سلسلہ بھی ہو سکتا ہے اور جب تک اس کے تمام اجزا ایک ایک کرکے لوپ میں پڑھ نہ لیے جائیں وہ چلتی رہے گی۔ بہتر یہی ہوگا کہ کوڈ کی مثال کے ساتھ سوال کیا جائے۔
  9. محب علوی

    محفلین کے انٹرویو

    سین خے اور نمرہ کی حد تک تو میں سو فیصد متفق ہوں مگر انٹرویو دینے پر مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں اور حقیقی معنوں میں میرا حقہ پانی تو نہیں مگر چائے پانی ضرور بند ہو جائے گا۔
  10. محب علوی

    باسٹرڈ آف استنبول کا جائزہ

    فائل ڈیلیٹ کرنے کے بعد ری سائیکل بن کی ٹھنڈی برف کو شعلوں سے بدل دیں۔
  11. محب علوی

    محفلین کے انٹرویو

    ویسے لوگوں کی انکساری خوشگوار حیرت میں مبتلا کر رہی ہے۔ جن کے انٹرویو ہو چکے ، ان کے عذر تو سمجھ آتے ہیں مگر جن کے نہیں ہوئے ان کو چند شرائط کے ساتھ ہی سہی حامی بھر لینی چاہیے۔
  12. محب علوی

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    ہوم منسٹری سے تو بندہ سیکھتا ہی ہے اور سکھانے والا تو لارا ہے جو کافی دیر سے چل رہا ہے۔ یہ سکھانا محاورے کے طور پر ہے جیسے ساس بہو کی لڑائی میں ساس بیٹے کے قصور ایک طرف رکھ کر بہو کو ہی مورد الزام ٹھہراتی ہے ۔ " بیٹا تو معصوم ہے ، یہ سب اس کی بیوی سکھاتی رہتی ہے۔"
  13. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    غم کی حکایت اور کتنی کہوں تم سے نیرنگ ۔ ۔۔۔۔ تم تو واقف ہو۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  14. محب علوی

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    یہ تو نور سعدیہ کو دی ہے۔ مریم ، تمہارے والے دھاگے پر جانا ہے ابھی۔ مگر ہوم منسٹری میرے پہلو میں ہی ہیں اور اصرار ہے کہ میں گھر بھی کچھ سکھا دوں۔ سب باہر والوں کے لیے ہی بچا رکھا ہے کیا !!!! اس لیے گھومتے گھامتے یونہی راہ چلتے کسی دھاگے پر مبارکباد دے دوں گا۔ :)
  15. محب علوی

    محفلین کے انٹرویو

    کس کس نے حامی بھر لی ہے ، کیا یہ سب لوگ الیکشن میں کھڑے ہیں؟ میں تو دینے کو تیار ہوں مگر میری بیگم کے الفاظ بنا کانٹ چھانٹ حاضر ہیں۔ "اب آپ اپنا پچاسواں انٹرویو دینے نہ بیٹھ جائیے گا"
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگ کانٹ چھانٹ پر گفتگو

    slice and dice یہ ایک مکمل اصطلاح ہے جس کا مفہوم معلومات کی مقدار کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنا ہوتا ہے ، عموما ایسا بغور جائزہ لینے یا مختلف زاویوں سے پرکھنے کے لیے ہوتا ہے۔
  17. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    فرصت اب کہاں ہو گی بھئی ، شادی کے بعد کچھ لوگ ایسے مصروف ہوتے ہیں کہ بالکل ہی ہاتھ سے جاتے رہتے ہیں۔
  18. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    سیکھا جا سکتا ہے بلکہ بہت لوگ سیکھتے ہیں مگر ہر شخص کی اپنی طبیعت اور رجحان ہوتا ہے۔ سچی بات ہے جو چیز کسی استاد سے سیکھی جا سکتی ہے وہ خود سے سیکھنے میں اچھا خاصہ وقت لگ جاتا ہے۔
Top