انکلیوسو اور میں تو متذکرہ متغیر میں سے کسی ایک یا سب کا (دو یا دو سے زیادہ) درست ہونا ضروری ہے۔ جبکہ ایکسلیوسو میں صرف اور صرف کسی ایک کے درست ہونے کی شرط ہے، سب کے (یا دو کے) درست یا غلط ہونے کی صورت میں نتیجہ فالس یا غلط آئے گا۔ اور میرے خیال میں ایکسکلیوسو اور صرف مینی پولیشن اوپریٹر یا بٹ...